اپریل 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں نافرمان بیٹے نے باب کو تشدد کرکے اسپتال پہنچادیا۔ سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود گلشن کالونی میں 55 سالہ منیر ولد بشیر مسیح کو سگے بیٹے بارش مسیح نے سر میں اینٹ مار کر شدید زخمی کردیا پولیس کا موقف۔ زخمی …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج، ہر کسی کے لیے ہر جگہ، کا کامیابی سے انعقاد، رکن پارلیمنٹ نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ صحت عوام کا بنیادی حق ہے لیکن ہمارا آئین اس معاملے میں خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے ۔ان خیالات …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ کی ہدایات پر ایس ایچ او سیٹ لائیٹ ٹاؤن کی اہم کامیابی خواتین سے پیسے اور موبائل فون چھیننے والا ملزم گرفتار، لوٹا ہوا سامان بر آمد۔ ایک ماہ قبل رفسر ٹاؤن میں گھر جاتی ہوئی خاتون سے پرس …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) آل راجپوت انٹرنیشنل ایسوسی ایشن(آریا) کے زیر اہتمام ٹنڈوآدم، بیرانی، سنجھورو، سانگھڑ، شہدادپور سمیت دنیا کے 24 ممالک میں راجپوت کلچر ڈے منایا گیا۔ راجپوت کلچرڈے کے حوالے سے تقریبات اور ریلیاں نکالی گئی راجپوت کلچر ڈے کے حوالے سے ٹنڈوآدم میں ینگ اتحاد راجپوت …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین سے بین الاضلاعی چوروں کا گروہ گرفتار تفصیلات کے مطابق ہلال پور میلہ” لوٹ کر آنے والے پٹرولنگ پولیس کے ہتھے چڑھ گئے تھانہ قادرآباد کے علاقہ ہمبڑ چوک میں رات کو ناکہ لگاۓ پٹرولنگ پولیس نے ہلال پور کی جانب سے آتی سفید …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سمیت سندھ میں ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی کھلے عام جاری۔ ایرانی تیل کے سپلائی کرنے والے مافیا کا بڑا نیٹ ورک موجود۔ محکمہ کسٹم، ایف آئی اے اور صوبائی محکمے ایرانی تیل کی کھلے عام ترسیل سے کیوں بے خبر؟؟ میرپورخاص سے …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, صحت
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی میجر ریٹائرڈ بشیر احمد کی سربراہی میں اتھارٹی کی ٹیم نے سرکی روڈ پر ملک پوڈر اور مختلف جوسز کے ڈسٹری بیوٹرز کے گوداموں اور دکانوں کا معائنہ کیا، ڈسٹری بیوٹرز کے پاس رجسٹریشن نہ ہونے کے باعث انہیں انتباہ …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کشیمر
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے دوران ساری دنیا میں مسئلہ کشمیر بھرپور طریقے سے اجاگر ہوا ہے آزادی کشمیر کی جدوجہد میں نوجوان طبقہ ہراول دستے …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) رمضان سے قبل مہنگائی کا طوفان، چینی، گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد ملٹی نیشنل کمپنیوں نے بھی شیمپو، صابن کی قیمتوں میں پانچ سے بیس روپے تک اضافہ کردیا ہے۔ جبکہ رمضان …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
مستونگ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مستونگ دشت لیویز فورس نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی لیویز فورس دشت نے کوئٹہ سبی قومی شاہراہ پر گاڑی سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی جوکہ کوئٹہ سے اندرون ملک سمگل کی جا رہی تھی تفصیلات کے مطابق لیویز فورس …
مزید پڑھیں