Home / اہم خبریں (page 943)

اہم خبریں

میاں چنوں میں ڈی پی او کی ہدایت پر تھانہ چھب کلاں اور تلمبہ پولیس کی کاروائیاں، 4 ملزمان گرفتار منشیات اور شراب برآمد

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او محمد معصوم کی ہدایت پر پولیس کا منشیات/ شراب فروشوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات اور شراب برآمد۔ تھانہ چھب کلاں اور تلمبہ پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان …

مزید پڑھیں

ہم سندھ کے لوگوں کے درمیان نفرتیں ختم کرنے نکلے ہیں۔ پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائمخانی، اشفاق منگی، شبیر قائخانی و دیگر رہنماؤں کی ٹنڈو آدم میں صحافیوں سے گفتگو

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائمخانی، وائس چئیرمین اشفاق منگی، صوبائی صدر شبیر قائخانی ودیگر رہنما مختصر دورے پر ٹنڈوآدم پنہچے دورے کے دوران انڈس ریسٹورینٹ ہوٹل میں ایک تقریب کے دوران انہوں نے ورکرز سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کی۔ …

مزید پڑھیں

بہاولپور کھلے میں ہول میں گر کر شہری کو بچانے والا ریسکیو کا اہلکار جانبحق، شہری بھی جان کی بازی ہار گیا

بہاولپور (بیورو رپورٹ) بہاولپور سٹیلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں کھلے مین ہول میں گر کر شہرى جانبحق ریسکیو آپریشن کے دوران ایک ریسکیو اہلکار بھى مین ہول میں پھنس گیا۔ پھنسے ہوئے دونوں افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو کی تقریباً 20 رکنى ٹیم نے تقریباً آدھے گھنٹے سے زائد …

مزید پڑھیں

نہم کے پیپر میں نقل سے منع کرنے پر طالب علم کا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پر تشدد، تیز دھار آلے سے آنکھ شدید زخمی

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھو جیہ) اسلام آباد ماڈل سکول برائے طلباء کری اسلام آباد کے امتحانی سنٹر میں جماعت نہم کے پیپر کے دوران ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد رمضان نے ایک طالب علم کو نقل کرنے سے منع کیا جس پر طالب علم نے غصے میں آکر محمد رمضان …

مزید پڑھیں

میہڑ میں زرعی زمین کے تنازے پر دو گروپوں میں فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب کھوسہ برادری کے دو گروپوں میں جاری زمینی تنازے پر ایک گروپ کا زمین پر کھڑے ہوئے شخص پر حملہ اور فائرنگ گولیاں لگنے سے ایک شخص قتل، آدھا گھنٹہ فائرنگ جاری رہی علاقے میں خوف و ہراس تفصیلات کے مطابق میہڑ کے …

مزید پڑھیں

ٹائم اسکیل کی منظوری کے لیے کالج اساتذہ اور انتظامیہ کا ٹنڈو آدم میں احتجاجی مظاہرہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹائم اسکیل کی منظوری کے لیے کالج انتظامیہ کی ریلی و احتجاج شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے مطالبات نہ مانے گئے تو سی ایم ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق سیلا کو آرڈینسن کمیٹی کے زیر اہتمام …

مزید پڑھیں

کراچی میں گرمی کی شدد میں اضافہ، برادرز فاؤنڈیشن کی جانب سے ٹھنڈے پانی کا کیمپ لگا کر مسافروں کو پانی کی سہولت مہیا کی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گرمی کی شدد میں اضافہ دیکھتے ہوئے برادرز فاؤنڈیشن کی جانب سے ٹھنڈے پانی کا کیمپ لگا کر مسافروں کو پانی کی سہولت مہیا کی گئی جو گرمی کو دیکھتے ہوئے ایک بہترین خدمت خلق ہے تفصیلات کے مطابق برادرز فاؤنڈیشن کی جانب سے گرومندر چورنگی …

مزید پڑھیں

وادی نیلم اٹھ مقام سے مظفرآباد جانیوالی گاڑی کو حادثہ 7 افراد جاں بحق

وادی نیلم (بیورو رپورٹ) اٹھ مقام سے مظفرآباد جانیوالی 5 ڈور لینڈ کروزر کو تھانہ پنجگراں کی حدود میں حادثہ 7 افراد جاں بحق۔ جاں بحق ہونے والوں میں راجہ صداقت، نذیر، کرامت شاہ، شبنم نثار زوجہ نصیر شاہ اور نیلم پویس ایس ایچ او پنجگراں وجاہیت کا ظمی کے …

مزید پڑھیں

سندھ کے ضلع عمر کوٹ کے نواح میں تقریبا 20 دیہاتوں کے لیے بیت السلام کے فراہمی آب ایک بڑے منصوبے کا افتتاح کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے ضلع عمر کوٹ کے نواح میں تقریبا 20 دیہاتوں کے لیے بیت السلام کے فراہمی آب ایک بڑے منصوبے کا افتتاح کردیا گیا، پچاس لاکھ روپے سے زائد مالیت کے اس منصوبے کے لیے آٹھ کلو میٹر سے 4 انچ پائپ کی لائن بچھائی …

مزید پڑھیں

خفیہ طریقے سے ایرانی تیل کی اسمگلنگ کی اطلاع پر ایس ایس پی میرپورخاص کا ایکشن ایس ایچ او ڈگری معطل، تحقیقات کر رہے ہیں ایرانی تیل کہاں جارہا تھا ؟

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ کا خفیہ طریقے سے ایرانی تیل کی اسمگلنگ کی اطلاع پر ایکشن ایس ایچ او ڈگری ایاز بھٹی معطل۔ ایس ایس پی عابد بلوچ نے کہا ہے کہ کسی بھی تھانے کی حدود میں غیر قانونی عمل کو برداشت …

مزید پڑھیں