تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خون سفید ہوگیا بیٹے کے ہاتھوں باپ زخمی سول ہسپتال منتقل، نافرمان بیٹے کی گرفتاری کے لئے سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس کے چھاپے

خون سفید ہوگیا بیٹے کے ہاتھوں باپ زخمی سول ہسپتال منتقل، نافرمان بیٹے کی گرفتاری کے لئے سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس کے چھاپے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں نافرمان بیٹے نے باب کو تشدد کرکے اسپتال پہنچادیا۔ سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود گلشن کالونی میں 55 سالہ منیر ولد بشیر مسیح کو سگے بیٹے بارش مسیح نے سر میں اینٹ مار کر شدید زخمی کردیا پولیس کا موقف۔ زخمی باپ کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کیا گیا ہے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زخمی کا جبڑا اور دانت ٹوٹے ہیں۔ باب پر تشدد کرنے والا بیٹا فرار گرفتاری کے لیے پولیس کی جانب سے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے