اپریل 6, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, کھیل
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں مینارٹی پریمیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں مینارٹی کی 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ افتتاحی میچ جنون کرکٹ کلب اور جانز کرکٹ کلب کی ٹیموں کے درمیاں کھیلا گیا۔ آصف شیخ سیکرٹری ممبر قومی …
مزید پڑھیں اپریل 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پیس فاؤنڈیشن این جی اوز کی طرف سے گورنمنٹ گرلز ہاٸی اسکول میرواہ گورچانی میں عورتوں کے حقوق "صحت” تندرستی کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی لیڈی جنرل کونسلر قمرالنساء اور گورنمنٹ گرلز ہاٸی اسکول میرواہ گورچانی …
مزید پڑھیں اپریل 6, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
یونان/ ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) جمعرات کی رات کو تهاسالونیکی میں واقع داواتا کیمپ کے باہر پولیس اور پناہ گزینوں کے درمیان تصادم کے واقعات پیش آئے، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر بارڈر کھلنے کی جھوٹی افواہ پڑھنے کے بعد یونان کے مختلف کیمپوں سے سینکڑوں کی تعداد …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2019 اہم خبریں, کھیل
تھائی لینڈ/ بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں پاکستان اسپورٹس اینڈ ایونٹ کلب کے زہر اہتمام پاکستان کسٹمز ہاکی اکیڈمی، رائل تھائی پولیس اور ایگریکلچر یونیورسٹی کے مابین ٹرائی اینگلز ہاکی سیریز کھیلی گئی۔ پاکستان کسٹمز کی ٹیم نے فائنل میں کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کسٹمز …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ابراہیم حیدری تھانہ کی حدود میں 3 ملزمان کی طرف سے عورت کے ساتھ جنسی زیادتی، ایف آئی آر درج، کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی، تفصیلات کے مطابق جیلانی محلہ ابراہیم حیدری کی مکین عورت زینب زوجہ بچل شاہ سے گذشتہ روز تین ملزمان …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2019 اہم خبریں, بہاول پور, پاکستان, پنجاب
راجن پور (بیورو رپورٹ) ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ایمانداری کی مثال قائم کردی۔ ریسکیو اہکاروں نے بس حادثے میں ملنے والی 40 ہزار روپے ایک ماہ بعد لوٹا دیئے گزشتہ ماہ کراچی سے پشاور جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہوئی تھی۔ زخمی کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, شمالی امریکا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج میں شامل مسلمان خاتون فوجی نے حجاب اتارنے سے متعلق تذلیل آمیز رویے کے خلاف فوج پر مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا، مسلمان شناخت ہونے کی وجہ سے انہیں اپنے ہی ساتھی فوجیوں سے انتہائی نفرت آمیز رویے کا سامنا ہے، مجھے بعض …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی جیل میں ہندو انتہا پسند قیدیوں کے تشدد سے ہلاک پاکستانی ماہی گیر نور الامین کی میت کو کل نماز جمعہ کے بعد نماز جنازہ ادا کر کے ابراہیم حیدری گوٹھ کے قریب علی اکبر شاہ قبرستان میں دفنا دیا گیا۔ اس موقع پرنماز جنازہ …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جھڈو پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں دھنی پرتو میں گندم کی فصل سے تشدد زدہ ہاری کی لاش بر آمد۔ پولیس کے مطابق ہاری نانجی میگھواڑ کو دانترے سے قتل کیا گیا ہے لاش کو تحصیل اسپتال جھڈو پوسٹ مارٹم کے لیئے منتقل کردیا …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل سٹی تاجر اتحاد کی اعلی قیادت جس میں سرپرست اعلی خواجہ جمال سیٹھی، چئیرمین حکیم شاہ، وائس چئیرمین منصور جیک نے گرین ٹمبر مارکیٹ کے صدر و جوائنٹ سیکریٹری آل سٹی تاجر اتحاد طاہر سربازی کے ساتھ سید محمود شاہ روڈ پر ہونے والے ترقیاتی …
مزید پڑھیں