اپریل 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کے گھروں پر پولیس گردی کے خلاف ایم کیو ایم زون میرپورخاص کی پریس کانفرنس۔ زونل انچارج مجیب الحق، زونل ممبرز آفاق احمد، سلیم خان، میونسپل کمیٹی میرپورخاص کے وائس چیئرمین فرید احمد خان اور دیگر …
مزید پڑھیں اپریل 16, 2019 اہم خبریں, شہید بینظر آباد, صحت
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کے حکم پر ڈسٹرکٹ سانگھڑ میں ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی کی جانب سے پولیس لائن سانگھڑ کے ہسپتال میں ایک دن کا میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا کیمپ میں پولیس کے جوانوں، ان کی فیملی ممبران …
مزید پڑھیں اپریل 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہر سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے باعث گندم کی فصل کو شدید نقصان 9 گھنٹے بجلی کا نظام معطل رہا، تفصیلات کے مطابق سندھ کے مختلف شہروں سمیت میہڑ میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث …
مزید پڑھیں اپریل 16, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعاون سے چلنے والی دی ہوپ ہائی اسکول میرواہ گورچانی نے 2018 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ادارہ ہذا کا رزلٹ مجموعی %95 رہا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعاون سے چلنے والی دی ہوپ ہائی اسکول …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ(رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ اے سیکشن تھانے کی حدود رادھن سٹاپ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر میں نوجوان عزیز سولنگی اور زاہد کھوسو زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہسپتال میہڑ کے بعد لاڑکانہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور کوٹ طاہرحسرانی چوک کے علاقے میں ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو گولی مار دی۔ فائرنگ سے عبدالکریم ولد رحیم بخش جس کی عمر تقریباً 45 سال ہے کو دائیں سائیڈ سے پیٹ میں فائر لگے ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ضلع بھر کی پولیس نفری کچہ آپریشن میں مصروف تھانے خالی جرائم پیشہ عناصر کے وارے نیارے وارداتوں میں اضافہ شہری رات کو گھریلو سامان اور مال مویشی کی حفاظت کے لئے جاگنے پر مجبور ضلع بھر کے تھانوں میں صرف چند اہلکار ڈیوٹی پر …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور کے قریب نواحی علاقے کرونڈی میں 11 ہزار وولٹیج کی تاروں سے گندم کی تیار فصل جل کر خاکستر۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور کے قریب نواحی علاقے کرونڈی میں نزد مدنی پیٹرول پمپ اکرم خان زمینوں میں 11 ہزار وولٹیج کی تاروں …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) پولیس نے کامیاب کاروائی کرکے موٹرسائیکل چور نوجوان طالب علم کو گرفتار کرکے 5 چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کرلیں اپنی پرانی موٹرسائیکل کو نیا بنانے کے لیے موٹرسائیکلز چوری کیں ملزم۔ تفصیلات کیمطابق بھریا روڈ پولیس نے شہر اور گرد و نواع سے چوری ہونے …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) وکیل صابر سموں پر قاتلانہ حملے اور ملزمان کو گرفتار نہ کرنے پر عدالتوں کا بائیکاٹ محراب پور میں احتجاج تھانے کے سامنے وکلہ کا دھرنا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں وکلہ برادری نے وکیل صابر سموں پر قاتلانا حملے کیخلاف عدالتوں کا بائیکاٹ …
مزید پڑھیں