تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جام پور کوٹ طاہرحسرانی چوک کے علاقے میں ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو گولی مار دی

جام پور کوٹ طاہرحسرانی چوک کے علاقے میں ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو گولی مار دی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور کوٹ طاہرحسرانی چوک کے علاقے میں ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو گولی مار دی۔ فائرنگ سے عبدالکریم ولد رحیم بخش جس کی عمر تقریباً 45 سال ہے کو دائیں سائیڈ سے پیٹ میں فائر لگے ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی۔ متاثرہ زخمی ہونے والے شخص کو ریسکیو کی ایمبولینس نے انتہائی تشویس ناک حالت میں ٹی ایچ کیو جام پور شفٹ کر دیا ہے۔ کالر کے مطابق فائرنگ کی وجہ رشتہ کا تنازع بتائی جا رہی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے