تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کے حکم پر ڈسٹرکٹ سانگھڑ میں ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی کی جانب سے پولیس لائن سانگھڑ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کے حکم پر ڈسٹرکٹ سانگھڑ میں ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی کی جانب سے پولیس لائن سانگھڑ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کے حکم پر ڈسٹرکٹ سانگھڑ میں ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی کی جانب سے پولیس لائن سانگھڑ کے ہسپتال میں ایک دن کا میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا کیمپ میں پولیس کے جوانوں، ان کی فیملی ممبران اور سانگھڑ کےعام شہریوں کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا اور ادویات بھی دیں گئیں۔ اس موقعے پر ایس ایس پی سانگھڑ زیشان شفیق صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید بتایا کہ اس طرح کے مزید میڈیکل کیمپ سانگھڑ پولیس کی جانب سے مستقبل میں بھی لگائے جائیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر، ذہنی نشوونما کے لیے کھیلوں کے مقابلے ضروری ہیں، سعدیہ عباسی

کراچی، (رپورٹ: ذیشان حسین) دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ 2026 وومن اسپورٹس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے