اپریل 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ضلع بھر میں منشیات فروش ملزمان، سماج دشمن عناصر، روپوش و اشتہاری ملزمان، اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ تیزی سے جاری سی آئی اے پولیس نوشہرو فیروز نے دوران گشت خفیہ و جاسوس اطلاع پر نیئر چھنڈن موری کنڈیارو میں کاروائی …
مزید پڑھیں اپریل 17, 2019 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کیپٹن (ر) بلال شاہد راؤ نے ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں محکمہ تعلیم کے افسران کے ایک اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر ضلع بھر محکمہ تعلیم کے افسران کالجز کے پرنسپال اور دیگر افسران موجود تھے۔ اس …
مزید پڑھیں اپریل 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) راجن پور شدید سیلابی ریلے نے علاقہ پچادھ گورچانی کے مواضعات لنڈی سیدان، لعل گڑھ، بمبلی، ہڑند، گرکنہ وزیری، ٹھل چانگ، برکتو، شلوبہ، ٹھل وزیر، چٹول، سونمہ، واہ لشاری اور میراں پور میں تباہی مچا دی ہے اور آ گے کے مواضعات جن میں حاجی …
مزید پڑھیں اپریل 17, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
یونان/ ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان ( ایتھنز ) کی مسجد کے لئے پہلے امام جن کو یونان حکومت نے تجویز کیا ہے۔ (یونان) ایتھنز کی سرکاری مسجد میں امامت کیلئے مراکش سے تعلق رکھنے والے زکی محمد کا انتخاب کیا گیا۔
مزید پڑھیں اپریل 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات و ترجمان طاہر ملک نے کراچی میں کمسن بچی نشوا کے ذہنی طور پر مفلوج ہوجانے کے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ننھی نشوا کے ساتھ بہت تکلیف دہ معاملہ …
مزید پڑھیں اپریل 17, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کی جانب سے گیاریوں اور بارویں جماعت کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہو رہے ہیں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم سے بات چیت میں ناظم امتحانات انجنیئر انور علیم خانزادہ …
مزید پڑھیں اپریل 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) سماجی تنظیم این ڈی ایف پاکستان کی طرف سے ہنرمند خواتین میں سرٹیفیکٹ تقسیم کرنے کی تقریب این ڈی ایف سینٹر ٹنڈوآدم میں منعقد ہوئی۔ جسکی صدارت سینیٹر ملک امام الدین شوقین نے کی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی تنظیم این ڈی ایف پاکستان کی طرف …
مزید پڑھیں اپریل 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی اوگجرات سید علی محسن کی زیر قیادت گجرات پولیس کا ضلع بھرمیں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری، کھاریاں کے علاقہ میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات کو دو یوم کے اندرٹریس کر لیا گیا۔ چار رکنی خطرناک ڈکیت گینگ اسلحہ سمیت …
مزید پڑھیں اپریل 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر نوابزادہ محمد تیمور تالپور نے کہا ہے کہ فردوس شمیم نقوی ہماری قیادت پر تنقید کرکے اپنے چھوٹے پن کا مظاہرہ کررہے ہیں وہ در اصل عمر کے اس حصہ میں ہیں جہاں لوگ سٹھیا جاتے ہیں، اس لئے بہکی بہکی باتیں کررہے ہیں۔ …
مزید پڑھیں اپریل 16, 2019 اہم خبریں, شہید بینظر آباد, صحت
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سندھ بھر کی طرح سانگھڑ کے سب سے بڑے شہدادپور انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ملازمین نے او پی ڈی بند کردی احتجاج کرتے ملازمین نے اپنے جائز مطالبات کے حق نعرے بازی کی تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کے سب سے بڑے صحت مرکز شہدادپور انسٹیٹیوٹ …
مزید پڑھیں