Home / اہم خبریں (page 927)

اہم خبریں

تھرپارکر کے گورنمنٹ بواٸز کالج صادق فقیر امتحانی سینٹر کا آج کا انٹر نگریزی پارٹ ٹو کا پیپر منسوخ کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تھرپارکر کے گورنمنٹ بواٸز کالج صادق فقیر امتحانی سینٹر کا آج کا انٹر نگریزی پارٹ ٹو کا پیپر منسوخ کردیا گیا۔ گورنمنٹ بواٸز کالج صادق فقیر تھرپارکر کے امتحانی سینٹر کا آج ہونے والا انٹر انگریزی پارٹ ٹو کا پیپر منسوخ کردیا گیا۔ ناظم امتحانات …

مزید پڑھیں

پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیموں سے تعاون نہ کرنے والے نجی اسکولوں کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے اسکولوں کو بند کردیا جائے گا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون میرپورخاص سید عطااللہ شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون میرپورخاص سید عطااللہ شاہ نے کہا ہے کہ بچوں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچانے اور پولیو مہم کو کامیاب کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیموں سے تعاون نہ کرنے والے نجی اسکولوں …

مزید پڑھیں

نشئی ہوجائیں ہوشیار ایس ایس پی میرپورخاص کے احکامات پر میرپورخاص کے تمام شراب خانوں پر پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے مسلمان موالی ہوجائیں ہوشیار ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن غلام سرور جمالی کی ہدایات کی روشنی میں، شراب خانوں کیلئے خصوصی ضابطہ کار جاری۔ ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کے احکامات پر میرپورخاص کے تمام شراب خانوں پر پولیس اہلکار مقرر …

مزید پڑھیں

ناظم امتحانات میرپورخاص ڈویژن کا ماڈل کالج امتحانی سینٹر کا دورہ 37 کاپی کیسز کیئے گئے، میرپورخاص ڈویژن کے 72 امتحانی مراکز پر مکمل طور پر سختی کی گئی ہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کہ جانب سے گیارویں اور بارویں کا امتحان جاری۔ ناظم امتحانات انجنیئر انور علیم خانزادہ کا ماڈل کالج امتحانی سینٹر کا دورہ 37 کاپی کیسز کیئے گئے۔ ناظم امتحانات انجنیئر انور علیم خانزادہ کا کہنا ہے کہ پہلی …

مزید پڑھیں

پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ، ایک سال میں 2094بچیاں اور 1738بچے جنسی تشدد کا شکار ہوئے، سب سے زیادہ واقعات صوبہ پنجاب میں رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ منظرِ عام …

مزید پڑھیں

فیس بک پر غیر لڑکیوں سے باتیں کرنے پر خاتون نے شوہرکو گرفتار کرا کر مقدمہ درج کرادیا

مردان (رپورٹ: اصغر خان) فیس بک استعمال پر خاتون نے شوہرکو گرفتار کرا کر مقدمہ درج کرادیا ، خاتون نے الزام عائد کیا کہ شوہرفیس بک پر رات بھر غیر لڑکیوں سے بات کرتاہے جبکہ شوہر کا کہنا ہے کہ فیس بک ضرور استعمال کرتاہوں لیکن غیر لڑکی سے بات …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، زیارت میں غیر متوقع برف باری، حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہوگئی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پاکستان کا سب سے پسماندہ صوبہ بلوچستان ان دنوں ایران کی جانب سے داخل ہونے والے غیر متوقع سسٹم کے سبب بارشوں کی لپیٹ میں ہے، جبکہ زیارت میں برف باری بھی ہوگئی ہے، حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہوگئی۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں

پشاور کے علاقے حیات آباد میں آپریشن کے دوران مارے جانے والے دہشت گردوں کا تعلق کہاں سے تھا جاننے کے لئے لنک پر کلک کریں

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور کے علاقے حیات آباد میں آپریشن کے دوران مارے جانے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حیات آباد آپریشن انٹیلی جینس کی بنیاد پر کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 دہشت گردوں کو مارا …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کا چنار فری ڈائیلائسز سینٹر بھمبر کا دورہ، چنار فری ڈائیلائسز سینٹر بھمبر آزاد کشمیر کا منفرد اور مثالی ادارہ ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر بھمبر بینش جرال

بھمبھر (بیورو رپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر بھمبر بینش جرال نے آج چنار فری ڈائیلائسز سینٹر بھمبر کا دورہ کیا انہوں نے سینٹر میں موجود مریضوں سے ملاقا ت کی، تنظیم کے صدر غلام احمد چوہدری اور سینئر نائب صدر چوہدری عتیق الرحمن برسالوی نے انہیں سینٹر کا تفصیلی دورہ کروایا اور …

مزید پڑھیں

پولیس ویلفیئر اور محکمہ صحت کے مشترکہ تعاون سے پولیس لائن نوشہرو فیروز میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) پولیس ویلفیئر اور محکمہ صحت کے مشترکہ تعاون سے پولیس لائن نوشہرو فیروز میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں محکمہ پولیس کے ملازمین کے علاوہ مقامی لوگوں نے بھی فری چیک اپ کروائے اور مفت ادویات حاصل کیں فری میڈیکل کیمپ …

مزید پڑھیں