مئی 20, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (نیوز ڈیسک) ملک میں جاری معاشی بے یقینی کے باعث اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے جبکہ ڈالر بھی مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز انتہائی منفی انداز میں ہوا ہے۔ پیر کے روز …
مزید پڑھیں مئی 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) لدھیوالہ وڑائچ مدوخلیل روڈ پر ڈاکو ناکہ لگا کر راہگیروں کو لوٹ کر فرار ہونے والے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کا بکھڑے والی میں مبینہ پولیس مقابلہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو ڈاکو گرفتار دو فرار ہو گئے، تفصیل کے مطابق تھانہ …
مزید پڑھیں مئی 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
منڈی بہاؤالدین(بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین ناصر سیال کی ہدایت پرسی آئی اے ٹیم نے ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم محمد عامر شاہین گوندل کی سربراہی میں نعمان عرف نعمانوں ڈکیت گینگ اور منصور خان کار چور گینگ کو ٹریس کر کے گرفتار کر کے ان کے قبضہ …
مزید پڑھیں مئی 20, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان کے علاقے تھسلونیکی سے پولیس نے 74 غیر قانونی لوگ جوکہ ترکی سے یونان سمگلنگ کئے گئے تھے ان کو تھسلونیکی میں ایک گھر میں 4 آدمیوں نے یرغمال بنا رکھا تھا اور ان کے گھر والوں سے پیسوں کی ڈیمانڈ کی جارہی …
مزید پڑھیں مئی 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی ملک کا خزانہ خالی تھا جبکہ ادرے چلانے کیلئے پیسے نہیں ہونگے تو کیا حکومت کونسا راستہ اختیار کریگی حکومت چاروں صوبوں کیلئے کام کر رہی ہے جلد ہی مسائل پر کنٹرول ہوجائینگے سندھ حکومت گذشتہ 11 سالوں سے اقتدار …
مزید پڑھیں مئی 20, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت سالانہ افطار ڈنر کی تقریب میں کراچی میں متعین جاپان کے قائم مقام کونسل جنرل کتسونوری اشہیدا، تاجر رہنما یحیی پولانی، پراچہ ایکسچینج کے ڈائریکڑ ظفر احمد پراچہ، ڈائریکٹر اطلاعات سندھ زینت جہاں، اولمپیئن سمیع اللہ، اولمپیئن افتخار …
مزید پڑھیں مئی 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضی وہاب نے شیخ رشید کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید نے ہمیشہ بڑکیں ہی ماری ہیں۔ شیخ رشید پر اب اپنے نئے آقا نیازی صاحب کا بھوت سوار ہے …
مزید پڑھیں مئی 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) رمضان المبارک میں ٹنڈو آدم میں بھکاریوں نے ڈیرے ڈال دیے ہیں۔ پیشہ ور گداگر مختلف درگاہوں کی چادر لیکر بھیک مانگنے لگے۔ بھکاریوں سے مارکیٹ ایریا اور تجارتی مراکز میں آنے جانے والوں کو پریشانی کا سامنا، شہریوں اور تاجروں کا حکام سے …
مزید پڑھیں مئی 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے 15 روز میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دن سندھ کے ویزے پر پابندی لگ جائیگی، یہ پابندی میڈیکل بنیادوں پر لگے گی کیونکہ دنیا میں اتنے ایڈز کے مریض کہیں سے …
مزید پڑھیں مئی 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے شہریوں کے لئے افطار کا اہتمام۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ ڈاکٹر کلیم امام کی ہدایات کی روشنی میں سینیئر سپریٹنڈنٹ پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے میرپورخاص کے شہریوں …
مزید پڑھیں