Home / اہم خبریں (page 904)

اہم خبریں

سودی معیشت اللہ کا عذاب ہے جس سے نجات اور شریعت کے نفاذ کے بغیر ملک و قوم مسائل کے دلدل سے نہیں نکل سکتے، رمضان جشن قرآن اور اسلامی فتوحات کا مہینہ ہے۔ محمد حسین محنتی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) سودی معیشت اللہ کا عذاب ہے جس سے نجات اور شریعت کے نفاذ کے بغیر ملک و قوم مسائل کے دلدل سے نہیں نکل سکتے، رمضان جشن قرآن اور اسلامی فتوحات کا مہینہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی سندھ کے امیر اور سابق …

مزید پڑھیں

شہید سید یوسف شاہ بخاری کا ایک روزہ سالانہ عرس مبارک میرواہ گورچانی میں امن امان سے اختتام پذیر ہوا

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہید سید یوسف شاہ بخاری کا ایک روزہ سالانہ عرس مبارک امن امان سے اختتام پذیر ہوا چند روز قبل نادر جوگی دہشت گرد نے میرواہ پولیس اشٹیشن اور درگاہ سید یوسف شاہ بخاری کو بم دھماکے سے اڑا دینے کی موبائل پر …

مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان ہندو کونسل، پی ٹی آئی ایم این اے ڈاکٹر رمیش کمار نے میرپورخاص ڈویژن میں 100 کے قریب ہندو برادری کی ملیکتوں پر قبضے کے سلسلے میں آج کمشنر آفس میرپورخاص میں اہم اجلاس منعقد کیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ میں ہندو برادری کی ملکیتوں مندروں، مذہبی جگہوں اور زرعی اراضی پر قبضے ختم کروانے کے لیئے سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم کی روشنی میں قائم کمیٹی کے فوکل پرسن چیئرمین پاکستان ہندو کونسل، پی ٹی آئی ایم این اے ڈاکٹر رمیش کمار …

مزید پڑھیں

اپنے حصے کا دیا جلاتے جائیں! یہ وہ شخصیات ہیں جن کی بدولت آج سول ہسپتال میرپورخاص میں داخل مریضوں کو دو وقت کا اچھا کھانا ملنے لگا

میرپورخاص (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول ہسپتال میں ادویات کے بعد ہسپتال کے مختلف شعبہ جات میں داخل دو سے زائد مریضوں کو ملنے والے مفت سرکاری کھانے کا بجٹ نہ ملنے کے بعد سرکاری کچن میں راشن ختم ہونے کی اطلاع کے بعد سول سرجن سول ہسپتال …

مزید پڑھیں

سول ہسپتال میرپورخاص میں جدید گردوں کے وارڈ کی تعمیر مکمل، ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی شاہ کی ذاتی کوششوں سے ایک کروڑ ساٹھ لاگت روپے کی مالیت سے تیار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول ہسپتال میرپورخاص میں جدید گردوں کے وارڈ کی تعمیر مکمل، ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی شاہ کی ذاتی کوششوں سے ایک کروڑ ساٹھ لاگت روپے کی مالیت سے تیار اس جدید وارڈ کو فلاح انسانیت بہبود انتظامیہ کے حوالے کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر …

مزید پڑھیں

کراچی شاہ فیصل کالونی کا بدنام زمانہ سابق ناظم زوالفقار علی ولد چوہدری بشیر اور اسکا پارٹنر راٶ جاوید اقبال ایس بی سی اے کی ملی بھگت سے سرکاری اراضیوں پر قبضہ کرنا شروع

کراچی (کراٸم رپورٹر) شاہ فیصل کالونی کا بدنام زمانہ سابق ناظم زوالفقار علی ولد چوہدری بشیر اور اسکا پارٹنر راٶ جاوید اقبال ایس بی سی اے کی ملی بھگت سے سرکاری اراضیوں پر قبضہ کرنا شروع زوالفقار علی ولد چوہدری بشیر ناظم کی سیٹ سے ہٹنے کے بعد لینڈ گریبنگ …

مزید پڑھیں

میہڑ میں ڈاکوؤں نے گھر کا صفایا کردیا زیورات، نقدی اور گھریلو سامان لیکر فرار

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ میں عید قریب آتے ہی چوریوں کی شروعات میہڑ کے حاطا محلہ میں نامعلوم افراد نے شہری احمد علی سومرو کے گھر کی دیوار پر چڑھ کر گھر میں داخل ہو کر گھر میں رکھے ہوۓ لاکھوں روپے مالیت کے زیورات 2 لاکھ روپے نقد، …

مزید پڑھیں

سود وصول کرنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صدر پولیس نے گاڑی کی خریداری کی رقم سے زائد سود وصول کرنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مروت کالونی ڈیرہ کے رہائشی محمد طلحہ ناصر نے تھانہ صدر میں رپورٹ درج کرائی کہ اس نے ملزمان سے …

مزید پڑھیں

تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو خواتین سمیت تین افراد شدید زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ صدر کی حدود موسیٰ کھر اڈہ کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دوخواتین سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا، کار سوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب …

مزید پڑھیں

دیوروں نے بھابھی کو شدید جسمانی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی علاقے میں جائیداد کے تنازع پر باپ بیٹوں میں جھگڑا، بیچ بچاﺅ کرانے پر دیور حاملہ بھابھی پر پل پڑے، دیوروں نے بھابھی کو شدید جسمانی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس سے اس کا اسقاط حمل ہوگیا، پولیس …

مزید پڑھیں