Home / اہم خبریں (page 901)

اہم خبریں

لاہور میں دو ننھے پھول کھیل کھیل میں موت کی وادی میں چلے گئے

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور میں دو ننھے پھول کھیل کھیل میں موت کی وادی میں چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور گھر والے بچوں کو چھوڑ کر خریداری کے لئے باہر چلے گئے۔ بچے کھیل کود میں مصروف تھے۔ دونوں بچے کھیلتے ہوۓ آٹے کی پیٹی میں چھپ گے۔ پیٹی …

مزید پڑھیں

پیچھلی دو حکومتوں کے قرضے اب وزیراعظم عمران خان کو واپس ادا کرنے ہیں، شاہین شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ سندھ کی صدر شاہین شیخ کا رہنماء پیپلز پارٹی خورشید شاہ کی جاری کردہ میڈیا بریفننگ پر ردعمل۔ شاہین شیخ کہتی ہیں وزیراعظم عمران خان سے قبل دو حکومتیں آئی ایم ایف سے قرضہ لے چکی ہیں جس میں پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم کی تمام شاہراہوں پر پاگل آوارہ کتوں کی بھرمار اور شہری پریشان

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم کی تمام شاہراہوں پر پاگل آوارہ کتوں کی بھرمار اور شہری پریشان، تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم کی عام شاہراہ کتا چوک شاہراہ بنی ہوئی ہے سحری کے اوقات میں پاگل کتے شہر کی تمام شاہراہوں اور چوراہوں پر خول کے خول …

مزید پڑھیں

پنجاب میں مذہبی منافرت پر مبنی لٹریچر کی اشاعت و تقسیم کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ملاقات کی، جس میں صوبے میں امن کے لیے مشترکہ اقدامات پر غور کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ نے ملاقات کی، جس میں امن عامہ کی بہتری کے لیے …

مزید پڑھیں

سندھ رینجرز میں 30 فیصد سندھ اور پنجاب کے 50 فیصد اہلکار ہیں۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈاکٹر ایاز نے بتایا ہے کہ سندھ رینجرز میں 30 فیصد سندھ اور پنجاب کے 50 فیصد اہلکار ہیں جبکہ وفاقی ملازمتوں میں صوبائی کوٹہ کا خیال نہیں رکھا جارہا۔ اسلام آباد میں سینیٹر محمد جاوید عباسی کی سربراہی میں سینیٹ کی ذیلی کمیٹی …

مزید پڑھیں

وزارت پوسٹل سروسز نے سیاحوں کی سہولت کے لیے بڑا اقدام کیا ہے، تفریحی مقامات سمیت بڑے شہروں میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز عوام کے لیے کھول دیئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزارت پوسٹل سروسز نے سیاحوں کی سہولت کے لیے بڑا اقدام کیا ہے، تفریحی مقامات سمیت بڑے شہروں میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز عوام کے لیے کھول دیئے گئے، ان کا کرایہ 1200 سے 3000 روپے تک ہوگا۔ وزارتِ پوسٹل سروس نے ملک بھر میں اپنے ریسٹ …

مزید پڑھیں

ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والا سکھ خاندان گذشتہ چالیس سال سے اپنی قدیم دکان پر رمضان میں آٹا، گھی، چاول، دالیں، شربت، بیسن اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیا سستے داموں فروخت کرتا ہے

پشاور (بیورو رپورٹ) ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والا سکھ خاندان گذشتہ چالیس سال سے اپنی قدیم دکان پر رمضان میں آٹا، گھی، چاول، دالیں، شربت، بیسن اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیا سستے داموں فروخت کرتا ہے۔ جمرود بازار میں قائم دکان میں نرنجن سنگھ نے اپنے باپ دادا …

مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی مشتاق دبئی سے برطانیہ فرار

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی مشتاق دبئی سے برطانیہ فرار ہوگیا، مشتاق احمد ایان علی کی گرفتاری کے ایک ہفتے بعد ملک سے فرار ہوگیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کے قریبی ساتھی مشتاق دبئی سے برطانیہ فرار …

مزید پڑھیں

چترال شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

چترال (نیوز ڈیسک) چترال شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چترال اور گرد و نواح میں پیر کی صبح ساڑھے پانچ بجے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی وطن واپسی کیس کو بیرون ملک قید پاکستانیوں کے کیس سے منسلک کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی وطن واپسی کیس کو بیرون ملک قید پاکستانیوں کے کیس سے منسلک کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کیس کی سماعت کی۔ …

مزید پڑھیں