تازہ ترین
Home / اہم خبریں / یونانی پولیس کی کارروائی 74 مہاجرین کو آزاد کروا لیا

یونانی پولیس کی کارروائی 74 مہاجرین کو آزاد کروا لیا

ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان کے علاقے تھسلونیکی سے پولیس نے 74 غیر قانونی لوگ جوکہ ترکی سے یونان سمگلنگ کئے گئے تھے ان کو تھسلونیکی میں ایک گھر میں 4 آدمیوں نے یرغمال بنا رکھا تھا اور ان کے گھر والوں سے پیسوں کی ڈیمانڈ کی جارہی تھی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 74 غیر ملکیوں کو آزاد کروا لیا اور پولیس ان سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے