Home / اہم خبریں (page 889)

اہم خبریں

جام پور شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے شہر کی صفائی اور خوبصورتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ایڈمنسٹریٹر میونسل کمیٹی سیف الرحمان خان

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے شہر کی صفائی اور خوبصورتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر میونسل کمیٹی سیف الرحمان خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل فیڈریشن آف فوٹو گرافیک آرٹ کے زیر اہتمام تیرواں عالمی فوٹوگرافی فیسٹول یونان کے دارلحکومت ایتھنز میں منعقد ہوا، پاکستانی فوٹوگرافر کی تصاویر بھی نمائش میں شامل کی گئیں

ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) انٹرنیشنل فیڈریشن آف فوٹو گرافیک آرٹ کے زیر اہتمام تیرواں عالمی فوٹوگرافی فیسٹول یونان کے دارلحکومت ایتھنز میں منعقد ہوا جس میں دنیا بھر کے فوٹو گرافروں کی تصاویر کی نمائش ہوئی۔ اس فیسٹیول میں فوٹو گرافیک سوسائٹی آف پاکستان کے صدر اور مشہور …

مزید پڑھیں

دس روزہ اعتکاف نبی اکرم ؐ کی سنت ہے جس سے ناصرف دیگر عبادتوں کی توفیق ملتی ہے بلکہ شب قدر بھی نصیب ہوتی ہے جو امت محمدیہ ؐ کیلئے اللہ تعالیٰ کا ایک خصوصی انعام و اکرام ہے

جام پور (رپورٹ: انعام باری) رمضان المبارک برکتوں، رحمتوں و سعادتوں کا مہینہ ہے جس میں ہر نیکی کا ثواب دگنا ملتا ہے اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کیلئے یہ ماہ مبارک نیکیوں کی بہار ہے اور اس بہا ر سے فائدہ حاصل کرنے اور ہمہ وقت نیکی کمانے …

مزید پڑھیں

کوہلو لیویز فورس کی کامیاب کاروائی تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوہلو لیویز فورس کی کامیاب کاروائی تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام۔ کوہلو کے تحصیل ماوند کے علاقہ مخی لیویز اور حساس ادراے کی کاروائی۔ دوران کاروائی دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 12.7 گن 1، 12.7 راؤنڈز 270، ایل ایم جی گن 1، آر پی …

مزید پڑھیں

غربت کی چکی میں پسی فاقہ کش قوم کو ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا ٹیکہ لگانے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ راجن پور کے شہریوں مطالبہ

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) غربت کی چکی میں پسی فاقہ کش قوم کو ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا ٹیکہ لگانے کا فیصلہ واپس لیا جائے نت نئے ٹیکسز لگاکر زندگیاں اجیرن بنادی گئی ہیں تفصیل کے مطابق حکومت نے چند ماہ قبل ادویات کی قیمتوں میں پندرہ فیصد …

مزید پڑھیں

جام پور شہر بھر میں غیر قانونی پیٹرول ایجنسی اور منی پیٹرول پمپس کی بھر مار، معیار نہ مقدار شہری عدم تحفظ کا شکار، انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی کی وجہ سے سینکڑوں افراد کی زندگیاں داؤ پر

جام پور (رپورٹ: انعام باری) شہر بھر میں غیر قانونی پیٹرول ایجنسی اور منی پیٹرول پمپس کی بھر مار، منی پیٹرول پمپ اور پیٹرول ایجنسیز پر معیار نہ مقدار شہری عدم تحفظ کا شکار، انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی کی وجہ سے سینکڑوں افراد کی زندگیاں داؤ پر …

مزید پڑھیں

آئی جی پی خیبر پختونخواہ کا سی پیک منصوبے کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

مانسہرہ (رپورٹ: اصغر خان) آئی جی پی خیبر پختونخواہ ڈاکٹر محمد نعیم خان کا سی پیک منصوبے کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پی خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد نعیم خان نے آج پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت قراقرم ہائی و ے فیز2 …

مزید پڑھیں

کراچی ضلع غربی سرجانی ٹاؤن پولیس کی کاروائی 4 ڈکیت گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ضلع غربی سرجانی ٹاؤن پولیس کی کاروائی 4 ڈکیت گرفتار، گرفتار ڈکیت دانش، یامین، فیصل اور حمزہ کے قبضے سے 3 پستول موبائل فون کیش اور موٹر سائیکلیں برآمد ملزمان اسٹریٹ کرائم موٹر سائیکل لفٹنگ اور دیگر جرائم میں ملوث ہیں، ملزمان ماضی میں بھی …

مزید پڑھیں

میہڑ میں 3 دن پہلے لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام ميں مجھ کو بے گناہ ملوث کیا جا رہا ہے۔ قدیر تیونو کی نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں سے گفتگو

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں 3 دن پہلے عبدالستار کلہوڑو کے بیٹے عبدالرحیم کلہوڑو سے زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام ميں پھنسے ہوۓ نوجوان قدیر تیونو نے نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے اوپر جھوٹا الزام لگایا گیا ہے میرا ایک …

مزید پڑھیں

کراچی میں غیر معمولی گرمی کا سلسلہ شروع، پارہ 40 ڈگری کو چھو جائے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) غیر معمولی گرمی کا سلسلہ آج سے شروع، پارہ 40 ڈگری کو چھو جائے گا۔ شہر میں آج سے مئی کے مہینے کے دوسرے ہیٹ ویو کا آغازہو رہا ہے جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ابتدائی روز گرمی کا پارہ 40 سے 42 ڈگری سینٹی …

مزید پڑھیں