مئی 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) لاہور سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس گجر خان کے قریب حادثہ کا شکار ٹرین کی دو بوگیاں 9 اور 10 نمبر پٹڑی سے اتر گئیں، ٹرین کو حادثہ 1 بجکر 52 منٹ پر پیش ایا اور لاہور سے جانے والی ریل کار کو مسہ جبکہ پاکستان ایکسپریس …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) ایشیائی سطح پر پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی۔ آج پاکستان کو بینکاک (تھائی لینڈ) میں 2019 سے 2022 تک کے عرصے کے لئے گورنمنٹ کونسل آف ایشیا پیسفک سینٹر برائے ڈیزاسٹر انفارمیشن مینجمنٹ (اے پی ڈی آی ایم) اور ایشیا پیسفک کے لئے شماریاتی …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی, مکران
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد، پاکستان کوسٹ گارڈز کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ گوادر (بلوچستان) کے قریب تربت روڈ سے منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔ جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز بریگیڈیئر سجاد …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) دیسی شراب کی ایک اور بڑی بھٹی پر چھاپہ و کاروائی، ملزم گرفتار، بھٹی سے 3100 لیٹر دیسی شراب برآمد، مقدمہ درج۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں جھڈو پولیس کی خفیہ اطلاع پر ایک اور بڑی کاروائی۔ ایس ایچ …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیئرمین ضلع کونسل میرپورخاص میر انورعلی تالپور کی زیر صدارت ضلع کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلعے کی عوام کے صحت، تعلیم اور دیگر درپیش مسائل کو حل کرنے نشاندہی کرنے اور گذشتہ اجلاس کی کاروائی بحال کرنے کے حوالے سے تفصیلی غور …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تعلقہ پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود بھینس کالونی میں پچاس سالہ شخص کی تشدد شدہ لاش برآمد۔ مقتول کی شناخت نور محمد خان کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول بھینس کالونی میں مزدوری کرتا تھا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیئے سول اسپتال کے مردہ …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, بلدیات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص قاٸممقام چیٸرمین بلدیہ فرید احمد خان سی ایم او بلدیہ شفیق احمد شاہ نے میرپورخاص کے شہریوں کے مساٸل میں کمی کے لیے ہر علاقعے کے یوسی انسپکٹرز کو کچرا گند اٹھانے والی 100 سے زاٸد ٹرالیاں تقسیم کی اب شہرمیرپورخاص کے لوگوں کے …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نیا قدم معزورین ایک پروقار ادارہ ہے جس میں معزورین کے جذبے سے سرشار ہوکر خدمت کی جارہی ہے۔ حال ہی میں اس ادارے کے 2 نوجوان کھلاڑی راشد ملک اور جاوید ملک نے ایشیاء کپ ویل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ نیپال میں بھارت کو …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جنوبی سندھ کے معروف بزرگ اولیاء اللہ حضرت سلطان عبدالمغیث المعروف شاہ دیوانو سلطان ہاشمی رحمتہ الله علیہ کا سالانہ 787 واں عرس مبارک کی تیاریاں مکمل۔عرس کی تقریبات گاؤں درگاہ شاہ دیوانو سلطان نزد ماتلی میں یکم جون 26 رمضان الکریم کو شروع ہوجائینگیں۔ …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اہم خبریں, کشیمر
بھمبھر/ آزاد کشمیر (بیورو رپورٹ) ضلعی و تحصیل انتظامیہ کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر میں افطار ڈنر۔ مریضوں کے ورثاء کی بڑی تعداد میں شرکت۔ اسسٹنٹ کمشنر بھمبر بینش جرال، ایڈ منسٹریٹر ضلع راجہ غلام ربانی، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مرزا اجمل جرال، چیئرمین ضلع زکوة راجہ مسعود اسلم، …
مزید پڑھیں