تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جھڈو پولیس کی خفیہ اطلاع پر ایک اور بڑی کاروائی، دیسی شراب کی ایک اور بڑی بھٹی پر چھاپہ و کاروائی، ملزم گرفتار، بھٹی سے 3100 لیٹر دیسی شراب برآمد

جھڈو پولیس کی خفیہ اطلاع پر ایک اور بڑی کاروائی، دیسی شراب کی ایک اور بڑی بھٹی پر چھاپہ و کاروائی، ملزم گرفتار، بھٹی سے 3100 لیٹر دیسی شراب برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) دیسی شراب کی ایک اور بڑی بھٹی پر چھاپہ و کاروائی، ملزم گرفتار، بھٹی سے 3100 لیٹر دیسی شراب برآمد، مقدمہ درج۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں جھڈو پولیس کی خفیہ اطلاع پر ایک اور بڑی کاروائی۔ ایس ایچ او جھڈو کی متعلقہ تھانے کی حدود گاؤں بھونگر لغاری میں خفیہ اطلاع پر شراب کی ایک اور بڑی بٹھی پر چھاپہ و کاروائی، ملزم لونگ لغاری سکنہ گاؤں بھونگر لغاری جھڈو گرفتار، شراب کی بٹھی سے 3100 لیٹر دیسی شراب برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 72/2019 زیر دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس، جھڈو تھانے میں درج، ملزم سے مزید تفتیش جاری۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے