تازہ ترین
Home / اہم خبریں / شہریوں کی مساٸل میں کمی آنا شروع قاٸم مقام چیٸرمین بلدیہ میرپورخاص، سی ایم او بلدیہ نے یوسی اینسپیکٹرز میں ٹرالیاں تقسیم کرنے کا پروگرام

شہریوں کی مساٸل میں کمی آنا شروع قاٸم مقام چیٸرمین بلدیہ میرپورخاص، سی ایم او بلدیہ نے یوسی اینسپیکٹرز میں ٹرالیاں تقسیم کرنے کا پروگرام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص قاٸممقام چیٸرمین بلدیہ فرید احمد خان سی ایم او بلدیہ شفیق احمد شاہ نے میرپورخاص کے شہریوں کے مساٸل میں کمی کے لیے ہر علاقعے کے یوسی انسپکٹرز کو کچرا گند اٹھانے والی 100 سے زاٸد ٹرالیاں تقسیم کی اب شہرمیرپورخاص کے لوگوں کے لیے ہدایت جاری کرتے ہوۓ بلدیہ آفسران نے کہا کہ میرپورخاص کہ شہری اب گند کچرا کچراگھر میں پھہنکے تاکہ یوسی انپسکٹرز سوٸپرز گند آسانی اٹھا سکیں اس موقع پر بلدیہ ہیلتھ انچار ج فاروق عزیز سی او دلاور منگریو سہیل احمد غوری موجود بھی تھے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے