Home / اہم خبریں (page 878)

اہم خبریں

نیو ٹریشن آفیسر محکمہ ہیلتھ چوہدری شفقات عدالت کی جانب سے بسم اللہ شنواری ریسٹورنٹ جنڈالہ پر نیشنل پریس کلب کوٹلہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام

گجرات/ کوٹلہ ارب علی خاں (بیورو رپورٹ) نیو ٹریشن آفیسر محکمہ ہیلتھ چوہدری شفقات عدالت کی جانب سے بسم اللہ شنواری ریسٹورنٹ جنڈالہ پر نیشنل پریس کلب کوٹلہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا پروقار تقریب میں صدر چوہدری علی اختر سعید، جنرل سیکرٹری عابد مرزا، …

مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان سعودی عرب میں روڈ حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنی جان کی بازی ہار گیا

ریاض (بیورو رپورٹ) پاکستانی نوجوان کا سعودی عرب میں حادثہ۔ نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ منکیرہ کے رہائشی لطیف پٹواری کے بیٹے مبشر لطیف سعودی عرب میں روڈ حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ گھر والوں کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیں۔

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ لاہور کی یورو سٹور ٹاؤن شپ کے خلاف بڑی کارروائی۔ رمضان بازار میں فروخت ہونے والی سبسڈائزڈ 4000 کلو چینی یورو سٹور کے گودام سے برآمد

لاہور (بیورو رپورٹ) ضلعی انتظامیہ لاہور کی یورو سٹور ٹاؤن شپ کے خلاف بڑی کارروائی۔ رمضان بازار میں فروخت ہونے والی سبسڈائزڈ 4000 کلو چینی یورو سٹور کے گودام سے برآمد ہوئی۔ یورو سٹور کو سیل کر دیا گیا۔ یورو سٹور کے مالک میاں شہباز علی، مینجر افضل شاہ اور …

مزید پڑھیں

علی وزیر اور محسن داوڑ کا افغان خفیہ ادارے کے ساتھ تعلق ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) علی وزیر اور محسن داوڑ کا افغان خفیہ ادارے کے ساتھ تعلق ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ افغان این ڈی ایس کے سابق سربراہ رحمت اللہ نبیل نے امریکہ سے کہا ہے کہ علی وزیر، محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں کا ساتھ دے۔ محسن داوڑ …

مزید پڑھیں

ملائیشیا میں قید سے رہائی پانے والے تین سو بیس پاکستانی شہری اسلام آباد پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری، ملائیشیا کے سفیر اور اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملائیشیا میں قید سے رہائی پانے والے تین سو بیس پاکستانی شہری پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری، ملائیشیا کے سفیر اور اعلیٰ حکام نے ان کااستقبال کیا۔ ملائیشیا میں پھنسے پاکستانیوں کو …

مزید پڑھیں

سکائی ویز ریسٹورنٹ سانت ادریا دے بسوں سپین میں گرینڈ پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

بارسلونا/ سپین (خصوصی رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) دنیا بھر کی طرح بارسلونا سپین بھر میں رمضان المبارک کے ماہ مقدس میں افطار پارٹیوں کا سلسلہ زوق و شوق سے جاری اسی حوالے سے سپین کے چوہدری برادران بارسلونا کی سیاسی، سماجی، معروف بزنس شخصیات چوہدری امتیاز لوراں چیئرمین پاکستان مسلم …

مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان پولیس تھانہ صدر نے دوران ناکہ بندی سماج دشمن عناصر سے 2 کلو گرام سے زاٸد ہیروٸن برآمد کرلی

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ غازی خان پولیس تھانہ صدر نے دوران ناکہ بندی سماج دشمن عناصر سے 2 کلو گرام سے زاٸد ہیروٸن برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے جراٸم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لۓ ناکہ لگایا ہوا تھا کہ تونسہ باٸ پاس سے …

مزید پڑھیں

گجرات پولیس کی بڑی کامیابی، لالہ موسیٰ کے علاقہ میں سگریٹ ایجنسی پر ہونے والی 41 لاکھ روپے چوری کی واردات کے ملزمان گرفتار

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات پولیس کی بڑی کامیابی، لالہ موسیٰ کے علاقہ میں سگریٹ ایجنسی پر ہونے والی 41 لاکھ روپے چوری کی واردات کو ایک ہفتہ میں ٹریس کر لیا گیا، دو ملزمان گرفتار مال مسروقہ برآمد، تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے علاقہ میں سحری کے …

مزید پڑھیں

حنان حسن میموریل فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ سمرالہ اختتامی مراحل میں داخل، سیمی فائنل میں ٹاکرے کے بعد ککرالی ایف سی اور ہنٹر ایف سی سمرالہ فائنل میں پہنچ گئے

گجرات/ کوٹلہ ارب علی خاں (خصوصی رپورٹ) حنان حسن میموریل فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ سمرالہ اختتامی مراحل میں داخل، سیمی فائنل میں ٹاکرا کے بعد ککرالی ایف سی اور ہنٹر ایف سی سمرالہ فائنل میں پہنچ گئے۔ فائنل میچ آج 29 مئی 2019ء بروز بدھ کو رات 09:00 بجے شروع …

مزید پڑھیں

عيد قريب آتے ہی بد امنی بڑھ گئی ایک ہی رات میں 4 ڈکیتیاں پوليس ڈاکوؤں کے آگے بے بس بن گئی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) عيد قريب آتے ہی بد امنی بڑھ گئی ایک ہی رات میں 4 ڈکیتیاں پوليس ڈاکوؤں کے آگے بے بس بن گئی، تفصیلات کےمطابق میہڑ شہر اور قریبی علاقوں میں چوریوں کی وارداتیں بڑھ گئیں ایک ہی رات میں 4 وارداتيں میہڑ اے سیکشن تھانے کہ …

مزید پڑھیں