تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تعلقہ پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود بھینس کالونی میں پچاس سالہ شخص کی تشدد شدہ لاش برآمد

تعلقہ پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود بھینس کالونی میں پچاس سالہ شخص کی تشدد شدہ لاش برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تعلقہ پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود بھینس کالونی میں پچاس سالہ شخص کی تشدد شدہ لاش برآمد۔ مقتول کی شناخت نور محمد خان کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول بھینس کالونی میں مزدوری کرتا تھا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیئے سول اسپتال کے مردہ خانہ میں منتقل کیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے