راولپنڈی (بیورو رپورٹ) لاہور سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس گجر خان کے قریب حادثہ کا شکار ٹرین کی دو بوگیاں 9 اور 10 نمبر پٹڑی سے اتر گئیں، ٹرین کو حادثہ 1 بجکر 52 منٹ پر پیش ایا اور لاہور سے جانے والی ریل کار کو مسہ جبکہ پاکستان ایکسپریس کو دینہ پر روک لیا گیا۔ ایک کلو میڑ ٹریک تباہ 5 گھنٹے آپریشن کے بعد ٹریک بحال ہوگا۔
![]()