Home / اہم خبریں (page 828)

اہم خبریں

ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کا فیصلہ کل سنایا جاۓ گا

ملتان (ویب ڈیسک) سیلفی گرل کے نام سے شہرت حاصل کرنے والی معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس منطقی انجام کے قریب پہنچ گیا۔ اہم کیس کا فیصلہ 3 سال 2 ماہ اور 11 دن کی طویل عدالتی شنوائی کے بعد ملتان کی ماڈل کورٹ نے فیصلہ کل تک کے …

مزید پڑھیں

خیبر یونین آف جرنلسٹس نے پشاور یونیورسٹی میں ڈی ایس پی سیف اللہ اورکزئی کی جانب سے نیو نیوز کی ٹیم کےساتھ بد تمیزی اور حبس بے جا میں رکھنے کی مذمت

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر یونین آف جرنلسٹس نے پشاور یونیورسٹی میں ڈی ایس پی سیف اللہ اورکزئی کی جانب سے نیو نیوز کی ٹیم کےساتھ بد تمیزی اور حبس بے جا میں رکھنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کا کام شہریوں کی حفاظت کرنا ہے نہ …

مزید پڑھیں

پی سی بی بلاسٹرز نے قومی ٹرائنگولر ایک روزہ خواتین چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں پی سی بی چیلنجرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پی سی بی بلاسٹرز نے قومی ٹرائنگولر ایک روزہ خواتین چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں پی سی بی چیلنجرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور جمخانہ کلب گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں پی سی بی بلاسٹرز کی …

مزید پڑھیں

کوشش کروں گا سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں تیز ترین سنچری بناؤں، فخر زمان، سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے بھی نیشنل اسٹیڈیم کے انکلوژرز کھچا کھچ بھرے ہوں گے، شاداب خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز کے لئے جہاں پوری قوم کو بے صبری سے انتظار ہے تو وہیں قومی ٹیم کے کھلاڑی کو بہت پر جوش ہیں اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ پاکستان …

مزید پڑھیں

کراچی پریڈی کے علاقے میں پولیس کی سرپرستی میں مضر صحت گٹکا کی فروخت جاری۔ ذرائع

کراچی ( نوپ نیوز) کراچی پریڈی کے علاقے میں شکیل نے گودھرا اور جیلانی ماوے کی موکل حاصل کرلی، پریڈی اور اطراف کے علاقوں میں پابندی کے باوجود مضر صحت ماوے کی کھلے عام فروخت جاری ہے۔ ذرائع، شکیل کی جانب سے مبینہ طور پر متعلقہ پولیس پریڈی تھانے سے …

مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز جمعہ سے شروع ہوگی جس کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے جمعہ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلاجائے گا جو سہ پہر …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی بی پولیس کی کاروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اشتہاری ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس نے اشتہاری و جراٸم پیشہ عناصر کو جیل بھیجنا شروع کردیا۔ دوران کارروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اشتہاری پی آئی بی پولیس کے شکنجے میں ملزمان میں شامل عتیق ولد کالا خان، اختر علی عرف گنجا ولد …

مزید پڑھیں

وزیراعظم سے اپیل ہے ڈاکٹر عافیہ کو وطن واپس لانے میں مزید تاخیر نہ کریں۔ مولانا محمد سلفی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی گذشتہ کئی ہفتوں سے سانس اور معدہ کے عارضہ میں مبتلا ہونے کی وجہ سے شدید علیل ہیں۔ ان کی رہائش گاہ پر عیادت کیلئے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی آمد کا …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر بلدیات سندھ نے کراچی نیشنل اسٹیٹڈیم کا دورہ کر کے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے انتظامات کا جائزہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے جمعرات کو کراچی نیشنل اسٹیٹڈیم کا دورہ کر کے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے انتظامات کاجائزہ لیا۔ انتظامیہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران کے اجلاس کی صدارت کی …

مزید پڑھیں

مہران پولیس میرپورخاص نے دس بھینسوں کے گم ہونے کی اطلاع پر 22 گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کرلیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہمیں انکی نواز پر اعتبار ہی نہیں، حالانکہ نظر آتے ہیں مہربان کی طرح، میرپورخاص مہران پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ کامران ھالیپوٹو کی کامیاب پلوسنگ اور ارجنٹ ایکشن اپنی جگہ لیکن حیرانی اس بات کی ہے کہ پولیس کی تحویل میں ہتھکڑیوں میں بندھا …

مزید پڑھیں