Home / اہم خبریں / سری لنکا کی ٹیم کا پاکستان آنا بہت خوش آئند ہے۔ پاکستان میں طویل عرصے بعد انٹرنیشنل کرکٹ ہونے جارہی ہے۔ پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کی کراچی میں کانفرنس

سری لنکا کی ٹیم کا پاکستان آنا بہت خوش آئند ہے۔ پاکستان میں طویل عرصے بعد انٹرنیشنل کرکٹ ہونے جارہی ہے۔ پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کی کراچی میں کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کراچی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا کی ٹیم کا پاکستان آنا بہت خوش آئند ہے۔ پاکستان میں طویل عرصے بعد انٹرنیشنل کرکٹ ہونے جا رہی ہے۔ پاکستانی کرکٹ شائقین طویل عرصے سے اس وقت کا انتظار کر رہے تھے۔ امید ہے کہ شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے پاس ایسے کھلاڑی ہیں جو کسی بھی ٹیم کو سرپرائز کر سکتے ہیں۔ پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا کہ روٹیشن پالیسی کارکردتی پر منحصر ہوتی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

SPARC Organizes Football Tournament to Raise Awareness Against Child Labour in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi, The Society for the Protection of the Rights of the Child …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے