Home / اہم خبریں / سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافہ

سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافہ

کراچی (ویب ڈیسک) سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافے سے فی تولہ سونا اٹھاسی ہزار پانچ سو پر پہنچ گیا۔ سونا 600 روپے کے اضافہ سے فی تولہ سونا 88 ہزار 500 روپے پر پہنچ گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کے اضافے سے 75 ہزار 874 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کے اضافے سے 15سو 29 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 2 پیسے کے اضافے سے 156.15 سے بڑھ کر 156.17 روپے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 156 روپے 25 پیسے پر مستحکم رہی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے