Home / اہم خبریں (page 799)

اہم خبریں

موٹروے پولیس کی جانب سے روڈ سیفٹی کے حوالے سے کراچی میں سیمینار کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائیوو پاکستان ایکسپریس بس سروس کراچی ٹرمینل میں روڈ سیفٹی کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ موٹروے پولیس کی زونل ایجوکیشن ٹیم کے افسران نے ڈائیوو بس ایکسپریس کے ڈرائیور حضرات اور دیگر اسٹاف کو ہائی ویز …

مزید پڑھیں

چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے سلسلے میں ایڈیشنل آئی جی کراچی کی زیر صدارت سیکورٹی صورتحال پر اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے آج کراچی پولیس آفس میں بسلسلہ چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہہ ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ڈی آئی جی ایڈمن کیپٹن عاصم، تمام ذونل ڈی آی جیز، ڈی آئی جی سی …

مزید پڑھیں

کراچی اورنگی پولیس کی موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کاروائی، 3 ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چوری شدہ موٹر سائیکلیں و کھلی موٹر سائیکلوں کے چیچیز اور پارٹس برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی اورنگی پولیس کی موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف بڑی کاروائی۔ ایس ایچ او اورنگی انسپکٹر شمس الزمان کے مخبر خاص کی اطلاع پر 3 ملزمان گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ اور چوری شدہ موٹر سائیکلیں و کھلی موٹر سائیکلوں کے چیچیز اور …

مزید پڑھیں

مرکزی انجمن تاجران چونڈہ کے وفد کا سابق ضلعی ناظم پاکستان تحریک انصاف رہنما تحصیل پسرور رانا اعجاز احمد کی قیادت میں نومنتخب مرکزی صدر انجمن تاجران سیالکوٹ مہر غلام مجتبیٰ کو مبارکباد

سیالکوٹ/ چونڈہ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) چونڈہ مرکزی انجمن تاجراں صدر رانا عابد امین اور جنرل سیکرٹری شیخ عتیق الرحمن نے سابق ضلعی ناظم پاکستان تحریک انصاف رہنما تحصیل پسرور رانا اعجاز احمد کی قیادت میں نومنتخب مرکزی صدر انجمن تاجراں سیالکوٹ مہر غلام مجتبیٰ سے خصوصی ملاقات کی اور …

مزید پڑھیں

السید اسپورٹس کلب نیو سبزی منڈی کے زیر اہتمام کراچی پریمیر لیگ ٹیپ بال ڈے نائٹ ٹورنامنٹ اٹھارہ اور انیس اکتوبر کو عیدگاہ گراؤنڈ ناظم آباد کراچی میں کھیلا جائے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) السید اسپورٹس کلب نیو سبزی منڈی کے زیر اہتمام کراچی پریمیر لیگ ٹیپ بال ڈے نائٹ ٹورنامنٹ اٹھارہ اور انیس اکتوبر کو عیدگاہ گراؤنڈ ناظم آباد میں کھیلا جائے گا۔ اس حوالے سے آرگنائزنگ کمیٹی کا ایک اجلاس سابق سیکریٹری کے سی سی اے اور چیئرمین …

مزید پڑھیں

سول ہسپتال میرپورخاص کے معاملات مل جل کر حل کرانے کے لیے میڈیا، تاجر برادری، سول اسپتال انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ پر مشتمل ایک سول ہاسپٹل فرینڈز کمیٹی بنائی جائے گی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سلامت علی میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول ہسپتال کو بہتر بنانے کے لیئے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی شاہ کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون، سلامت علی میمن اسسٹنٹ کمشر میرپورخاص غلام حسین کانیو، سول سرجن سول ہسپتال میرپورخاص ڈاکٹر طاہر اقبال نے میڈیا، سول سوسائٹی اور تاجر برادری …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن ولی اللہ دل کا ضلع میرپورخاص کا دورہ، تزئین و آرائش اور تعمیراتی کام مکمل ہونے والے تھانہ جات کا افتتاح کیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن ولی اللہ دل کا ضلع میرپورخاص کا دورہ، تزئین و آرائش اور تعمیراتی کام مکمل ہونے والے تھانہ جات کا افتتاح۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن ولی اللہ دل نے ضلع میرپورخاص کا دورہ کیا، اس دوران …

مزید پڑھیں

ترکی سے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے 50 پاکستانی ایف آئی اے کی تحویل میں، گرفتار افراد کو تفتیش کے لئے تھانے منتقل کردیا گیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ایف آئی اے نے سیالکوٹ انٹر نیشنل ائرپورٹ سمبڑیال پر ترکی سے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے 50 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تحویل میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ افراد غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کے لئے انسانی سمگلروں کو فی کس دس …

مزید پڑھیں

ملائیشیا پولیس کے کالانگ اور سیلنیگور میں چھاپے، سات پاکستانی شہریوں سمیت 17 افراد گرفتار، جعلی ورک پرمٹ بناکر دینے والا گروہ بھی گرفتار

شاہ عالم / ملائیشیا (بیورو رپورٹ نوپ نیوز) سیلنگور کمرشل کرائم انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ اے سی پی فضل السیوم عبد الماجد نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ بتایا کہ کالانگ اور شاہ عالم میں کل اور منگل کو ہونے والے 11 چھاپوں میں 17 افراد کو گرفتار کیا گیا …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا فروش عناصر، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، انڈین و دیسی ساختہ گٹکے برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا فروش عناصر, جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، انڈین و دیسی ساختہ …

مزید پڑھیں