Home / اہم خبریں / ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹیم کا تحصیل درابن میں مختلف بیکریوں اور کارخانوں پر چھاپے، غیر معیاری تیل اور مشروبات برآمد ہونے پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے

ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹیم کا تحصیل درابن میں مختلف بیکریوں اور کارخانوں پر چھاپے، غیر معیاری تیل اور مشروبات برآمد ہونے پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹیم کے تحصیل درابن کے علاقہ چودھوان میں مختلف بیکریوں اور کارخانوں پر چھاپے، غیر معیاری تیل اور مشروبات برآمد ہونے پر بھاری جرمانے عائد کردیئے گئے۔ غیر معیاری اشیاء خورد و نوش کی شکایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے تحصیل درابن کے علاقہ چودھوان میں مختلف بیکریوں اور کارخانوں پر چھاپے مارے اور چھاپوں کے دوران بیکریوں اور ان کے کارخانوں میں حفظان صحت کی خلاف ورزی اور کھانے پینے کی اشیاء کی تیاری میں غیر معیاری اشیاء کے استعمال پر مختلف بیکریوں سے غیر معیاری تیل اور مشروبات پائے جانے کی وجہ سے ان کو موقع پر ضائع کیا اور بھاری جرمانے عائد کردیئے گئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے