Home / اہم خبریں (page 798)

اہم خبریں

میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود میں آٹھ سال کی بچی کو چودہ سالہ ملزم ریاض نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود میں آٹھ سال کی بچی کو چودہ سالہ ملزم ریاض نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال عمر سعید ملک نے واقعہ کا فوری سخت نوٹس لیتے ہوۓ متعلقہ تھانے کو ملزم کی فوری …

مزید پڑھیں

کویت میں ملازمت کے شعبوں میں ماہی گیری اور زراعت میں گزشتہ 4 سالوں میں صرف 28 غیر ملکی افراد نے ملازمت اختیار کی

کویت (بیورو رپورٹ) کویت سول سروس کمیشن (سی ایس سی) نے انکشاف کیا ہے کہ کویت میں ملازمت حاصل کرنے والے غیرملکی مزدوروں کی تعداد کے لحاظ سے کسی بھی دوسرے ملازمت کے زمرے کے مقابلے میں نجی شعبے میں باقاعدہ مزدور کیٹیگری میں کام کرنے والوں کی فہرست میں …

مزید پڑھیں

موریشن تجارتی وفد کی سیکرٹری ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان سے ملاقات، وفد نے گل احمد ٹیکسٹائل ملز کراچی کا بھی دورہ کیا

کراچی (نوپ نیوز) ماریشین تجارتی وفد 8 سے 15 اکتوبر تک پاکستان کا دورے پر ہے۔ وفد میں تیار گارمنٹس پھلوں، سبزیوں، آٹو پارٹ اور خوردنی تیل کی درآمد کنندہ پر مشتمل ہے۔ وفد نے طے شدہ دورے کے پہلے دن سیکرٹری ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان سے ملاقات کی۔ …

مزید پڑھیں

ملائشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کا اقوام متحدہ میں کشمیروں کے حق میں بیان دینے کے بعد بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا، ملائشیا سے پام آئل کی برآمدات کو روکنے پر غور

کراچی (رپورٹ: عمران عاطف چوہدری) بھارت مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے حق میں بولنے کی پاداش میں ملائشین برآمدات کو روکنے پر غور کر رہا ہے بھارتی مودی حکومت ملائشین وزیر اعظم تن ڈاکٹر مہاتیر محمد کی اقوام متحدہ میں کی جانے والی تقریر پر سرپٹا گیا ہے۔ ملائشیا کے …

مزید پڑھیں

اگر حکومت نے تشدد کا راستہ اختیار کیا تو انتقام لیا جائے گا۔ مولانا فضل الرحمان

راولپنڈی (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے تشدد کا راستہ اختیار کیا تو انتقام لیا جائے گا۔ ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی ادارہ سے محاذ آرائی کے بغیر پرامن …

مزید پڑھیں

جاپان اور سنگاپور کے پاسپورٹ دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ، پاکستانی پاسپورٹ کا درجہ 104 نمبر پر

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان اور سنگاپور کے پاسپورٹ دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ قرار پائے ہیں۔ جاپان اور سنگاپور کے شہریوں کو 190 ممالک کے ویزے کی ضرورت نہیں۔ طاقتور ترین پاسپورٹ میں فن لینڈ، جرمنی، جنوبی کوریا کا دوسرا، امریکہ اور برطانیہ کا چھٹا نمبر ہے۔ پاکستان کا …

مزید پڑھیں

جلد ہی پولیس ملازمین کو صحت کارڈ جاری کئے جائینگے جس کے تحت وہ اپنی اور اپنی فیملی کیلئے شہر کے بہترین ہسپتالوں میں علاج کرواسکیں گے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے دربار سے اپنے پہلے خطاب میں وقت کی اہمیت پر زور دیا اور مزید کہا کہ کراچی پولیس کو جن مسائل کا سامنا ہے انہی کو مدنظر رکھتے ہوئے کراچی پولیس کی ویلفیئر کے سلسلے میں ایک پروجیکٹ …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کچرا پھینکنے والے دکانداروں کیخلاف بھی قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا جلد نوٹیفکیشن جاری کردیا جاۓ گا۔ ذرائع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کچرا پھینکنے والے دکانداروں کیخلاف بھی قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کچرا پھینکنے والے دکانداروں کے خلاف بھی اب قانونی کارروائی کی جائیگی، جس دکان کے باہر کچرا ملے گا اسے دفعہ 144 کے تحت گرفتار کیا جائے …

مزید پڑھیں

کراچی میں بدامنی اور بڑھتے ہوۓ جرائم کی وجہ سے تاجروں اور صنعتکاروں میں خوف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں بدامنی نے ایک بار سر اٹھانا شروع کردیا۔ ٹارگٹ کلنگ اغوا برائے تعاون، ڈکیتی اور بھتہ خوری کی واردتوں، اسٹریٹ کرائم، گاڑیوں کے چھینے اور چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا تاجروں اور صنعتکاروں میں خوف ہراس پیدا ہوگیا۔ آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔ فردوس شمیم نقوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں، انہیں سمجھ نہیں آرہا کہ کس طرح کام کرنا ہے، کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے زمہ …

مزید پڑھیں