تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں پولیس افسران کا کرائم اور لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے اجلاس

میاں چنوں پولیس افسران کا کرائم اور لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے اجلاس

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں امروز کرائم میٹنگ ڈی ایس پی آفس میاں چنوں میں منعقد ہوئی، میٹنگ میں ایس پی انویسٹی گیشن خانیوال، ڈی ایس پی میاں چنوں اور سرکل کے تمام ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران نے شرکت کی، میٹنگ میں ایس پی انویسٹی گیشن خانیوال نے کرائم اور لاء اینڈ آرڈر کے بارے میں بریف کیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے