Home / اہم خبریں (page 733)

اہم خبریں

پاکستانی قوم محمد آصف پر بے حد فخر کرتی ہے جس نے سنوکر کے عالمی مقابلوں میں بہترین کارکردگی اور صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی پرچم کو بلند کیا۔ ڈپٹی کمشنر فیصل آباد

فیصل آباد (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مجتبیٰ) ڈپٹی کمشنر محمد علی نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ہمراہ سنوکر کے عالمی فاتح محمد آصف کا اپنے دفتر میں استقبال کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) فضل ربی چیمہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) میاں آفتاب احمد، اسسٹنٹ کمشنرز زوہا شاکر، نازیہ موہل،عمر …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع اور پنجاب کے ایک ضلع میں کل گیس کی فراہمی صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک معطل رہے گی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سوئی ناردن گیس جنوبی اضلاع کے ترجمان محمد کامران جان کے جاری اعلامیے کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلہ کے تناظر میں گیس کے کم پریشر کے مسئلہ کے حل، غیر قانونی کنکشنز، گیس چوری کو روکنے اور گیس لائنز کی ضروری مرمت کے …

مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں 10 ماہ کے دوران ایک لاکھ 86 ہزار 579 افراد کتوں کے کاٹنے کا شکار ہوئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سمیت سندھ بھر میں 10 ماہ کے دوران ایک لاکھ 86 ہزار 579 افراد کتوں کے کاٹنے کا شکار ہوئے، جس کے باعث اب تک کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں 22 افراد جان گنواچکے ہیں جبکہ محکمہ صحت نے اپنی سرکاری اعدادوشمار میں کسی …

مزید پڑھیں

بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر اس کی برہنہ تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزم کو ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے گرفتار کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر اس کی برہنہ تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا، ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان نے ملزم کے سہولت کاروں کو بھی گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، تفصیلات کے مطابق پولیس کو …

مزید پڑھیں

خضدار سے کوئٹہ جانے والی کار قلات کے قریب گرانی کے مقام پر سامنے سے آنے والی انڈس کرولا کے ساتھ ٹکرانے سے 5 افراد زخمی

قلات (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار سے کوئٹہ جانے والی کار قلات کے قریب گرانی کے مقام پر سامنے سے آنے والی انڈس کرولا کے ساتھ ٹکرانے سے 5 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں دو خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔ زخمیوں کو طبعی امداد کے لیے سول ہسپتال قلات …

مزید پڑھیں

فیصل آباد میں منعقدہ قرآنی آیات سے متعلق مقابلہ خطاطی میں پہلے تین ایوارڈ ڈیرہ اسماعیل خان کے خطاطوں نے جیت لیے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل کے خطاط سائیں عصمت کومل بلوچ، تنویر شہروز اور عمران کشمیری نے فیصل آباد میں قرآنی آیات سے متعلق منعقدہ مقابلہ خطاطی میں ٹاپ ٹین میں پہلے تین ایوارڈ جیت کر ڈیرہ اسماعیل خان کا نام روشن کردیا۔ مقابلہ نصرت فتح علی …

مزید پڑھیں

پاکستان نے قابض اسرائیلی فورسز کے حملوں میں متعدد غیر مسلح اور بے گناہ فلسطینوں کی شہادت کی مذمت۔ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے قابض اسرائیلی فورسز کے حملوں میں متعدد غیر مسلح اور بے گناہ فلسطینوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری ان جارحانہ کارروائیوں کا فوری نوٹس لے۔ جمعہ کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان …

مزید پڑھیں

پی ایم ایس گریڈ۔ 17 کی 34 اسامیوں کیلئے مقابلے کے تحریری امتحان میں آٹھ امیدوار کامیاب

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پی ایم ایس گریڈ۔ 17 کی 34 اسامیوں کیلئے مقابلے کے تحریری امتحان میں آٹھ امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ دو امیدواروں کے نتائج موخر کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پبلک سروس کمیشن نے پراونشل مینجمنٹ سروسز (پی ایم ایس) افسران (بی …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں جاری انٹرنیشنل ایشین شوٹنگ مقابلے میں پاکستانی کمانڈو عبد الشکور نے نشانہ بازی میں تیسری پوزیشن حاصل کی

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) تھائی لینڈ میں جاری انٹرنیشنل ایشین شوٹنگ مقابلے میں پاکستان نے طلائی تمغہ جیتنے کے بعد اب کانسی کا تمغہ بھی حاصل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں جاری شوٹنگ ایونٹ میں 10 ایشین ممالک کے 100 سے زیادہ شوٹروں نے حصہ لیا۔ …

مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی کا فائنل 27 سے 31 دسمبر تک کراچی میں کھیلا جائے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈومیسٹک ڈیپارٹمنٹ کے اعلان کے مطابق قائداعظم ٹرافی کےفائنل کی تاریخوں میں تبدیلی میں کردی گئی ہے۔ ایونٹ کا فائنل معرکہ اب 27 سے 31 دسمبر تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ تاریخوں میں تبدیلی پاکستان اور سری لنکا کے …

مزید پڑھیں