نومبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص کے احکامات کی روشنی میں کوٹ غلام محمد پولیس کی دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ایس ایچ او کوٹ غلام محمد کی متعلقہ تھانے …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان و انچارج نگراں ڈسٹرکٹ کمیٹی ڈاکٹر ظفر کمالی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سندھ کی حکمراں جماعت کے با اثر افراد کے ایما پر حکومت سندھ نے گندم نہ خرید کر ذخیرہ اندوزوں اور منافع …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2019 اہم خبریں, کھیل
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار ہے تمام ایونٹس مکمل ہونے والے ہیں گیمز آج ختم ہوں گے۔ پاکستان آرمی 140، گولڈ، 116 سلور، 76 برونز میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے، واپڈا 126 گولڈ، 86 سلور اور 63 برونز میڈلز …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف قوتوں نے آج پھر کوئٹہ میں ملک کے امن پر وار کیا ہے اور سیکیورٹی فورسز کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انجمن غلامان رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی جانب سے محفلِ میلاد منعقد کی گئی جس میں بچوں میں حب رسول صلی الله علیہ وسلم کو اجاگر کرنے کے لئے سالانہ نعتیہ مقابلہ بھی کیا گیا مقابلے میں بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار
لاہور (ویب ڈیسک) اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ بقیہ زندگی اسلام کے مطابق گزاروں گا تاہم لوگوں کو دینی اور سماجی پیغامات پہنچانے کیلئے یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرتا رہوں گا۔ حمزہ علی عباسی نے اپنے …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (ویب ڈیسک) عمان ایئرلائن کی پرواز 276 جے پورسے مسقط جا رہی تھی جب یہ پرواز پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوئی تو آسمانی بجلی کی زد میں آکر بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ذرائع ایوی ایشن کے مطابق سندھ کے علاقے چھورکے مقام پربھارتی شہرجے …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پوڈ کاسٹ کی گیارویں قسط جاری کردی ہے۔ تازہ ترین قسط مندرجہ ذیل نکات پر مشتمل ہے۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اعلان کردہ آسٹریلوی اسکواڈ پر بازید خان کا تبصرہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے بارے میں آسٹریلوی میڈیا کی …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 Home, اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ سندھ خصوصا کراچی کے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، یتیم و بے آسرا عوام کس سے جا کر فریاد کریں؟ حکومت مہنگائی اور غربت کے مارے عوام کے دکھوں کا کچھ تو …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید۔ دھماکے کے بعد ایمولینسز موقع پر پہنچ گئیں، دھماکےمیں زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں2 اہلکار شہید …
مزید پڑھیں