Home / اہم خبریں (page 750)

اہم خبریں

میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ایک ملزم گرفتار منشیات برآمد، مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ایس ایچ او تلمبہ کی سربراہی میں تھانہ تلمبہ پولیس نے کاروائی کی، کاروائی کے دوران مسمی کلیم ولد شکیل سے 1150 گرام چرس برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج ملزم سے مزید …

مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا دن منایا جانا اور پاکستان میں حکومت کی جانب سے کینسر کے سد باب کے لئے جی ایم اوز بیجوں پر پابندی عائد نہ کرنا انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ اقبال ہاشمی و طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی اور نائب صدر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی ہدایات کے تحت دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا دن منایا جانا اور پاکستان میں حکومت کی جانب سے کینسر کے سد باب کے …

مزید پڑھیں

نوجوت سدھو کا فیصل جاوید سے رابطہ، کرتارپور کی تقریب میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) بھارتی سابق کرکٹر، سیاسی و سماجی رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے سینٹر فیصل جاوید سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور 9 نومبر کو کرتار پور میں دنیا کے سب سے بڑے گردوارے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان کیا۔ نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

سہولت فراہم کرنے کیلئے تمام صنعتی علاقوں کو ایک زون کے ماتحت کردیا گیا ہے۔ سنگل ونڈو فیسیلٹی کا آغاز ہوچکا ہے، ڈی جی ایس بی سی اے کا دورہ کاٹی، صنعتی تعمیرات کے نقشوں کی منظوری اور قواعد کو آسان بنایا جائے۔ شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) ظفر احسن نے کہا ہے کہ صنعتوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، صنتعتی علاقوں کو ایک زون کے ماتحت کردیا گیا ہے، سنگل ونڈو فیسیلٹی کا آغاز ہوچکا ہے۔ انہوں نے کورنگی …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا رورل ہیلتھ سنٹر تلمبہ کا دورہ، اسسٹنٹ کمشنر نے ڈاکٹرز کو ہدایت کی کہ مریضوں کو دستیاب تمام سہولیات فراہم کی جائیں

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا رورل ہیلتھ سنٹر تلمبہ کا دورہ، اسسٹنٹ کمشنرنے ہسپتال میں صفائی اور ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی حاضری چیک کی اور مختلف وارڈز میں جاکر مریضوں کی عیادت کی اور دستیاب سہولیات کے بارے میں دریافت کیا …

مزید پڑھیں

نوشہرہ پولیس کی تاریخی کامیابی دو ہفتے سے کم مدت میں نوشہرہ کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کا معمہ حل۔ 7 کروڑ 62 لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد۔ ملزم گرفتار۔ ڈی آئی جی مردان

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ پولیس کی تاریخی کامیابی دو ہفتے سے کم مدت میں نوشہرہ کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کا معمہ حل۔ 7 کروڑ 62 لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد۔ ملزم گرفتار۔ ڈی آئی جی مردان پریس کانفرنس کرتے ہوۓ بتایا کہ سوات سرامکس شیدو …

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں مسلح نقاب پوش وانا حسن گودام سے 23 بوری چلغوزے اٹھالے گئے مالیت ایک کروژ بیس لاکھ بتائی جا رہی ہے

جنوبی وزیرستان (بیورو رپورٹ) مسلح نقاب پوش وانا حسن گودام سے 23 بوری چلغوزے پوش اٹھالے گئے۔ ملسح نقاب پوش رات بارہ بجے گودام کی دیوار کو پھلانگ کر اندر داخل ہوئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گودام میں موجود چوکیدار اور دوسرے افراد پر اسلحہ تھان کر خاموش …

مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری سے خطے کی تاریخ بدلے گی، یاتریوں سے 9 اور 10 نومبر کو فیس نہیں لی جائے گی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا بھارتی افواج کی بربریت کا سلسلہ مقبوضہ کشمیر میں جاری ہے، 98 روز سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور مکمل لاک ڈاؤن ہے، امریکی ذیلی کمیٹی برائے جنوبی ایشیاء کی …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے گواہ عدالت نہ آسکے، عدالت نے گواہان کو پیش کرنے کے لیے 20 سے 25 دن کی مہلت کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کی، کیس کے گواہ عدالت نہ آسکے، عدالت نے گواہان کو پیش کرنے کے لیے 20 سے 25 دن کی مہلت کی درخواست منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان تھانہ بی ڈویژن کی جوے کے اڈے پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی 8 ملزمان گرفتار، داٶ پر لگی رقم 2 لاکھ 38000 ہزار روپے اور 16 بوتل شراب بھی برآمد

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) ڈیرہ غازی خان اے ایس پی سٹی ڈاکٹر محمد رضا تنویر کی ہدایت پر سٹی سرکل پولیس ان ایکشن۔ تھانہ بی ڈویژن کا بدنام زمانہ جوے کے اڈے پر کامیاب کاروائی۔ دوران کاروائی 8 ملزمان گوہر بابر کے مسکن پر جوا کھیلتے ہوۓ گرفتار۔ …

مزید پڑھیں