نومبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چشمہ شوگر ملز 2 رمک میں 52 سالہ سکیورٹی گارڈ پاﺅں پھسلنے سے پانی کے گہرے تالاب میں گر کر ڈوب گیا، ریسکیو 1122 کی خوطہ خور ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تالاب سے باہر نکال لیا، لاش لواحقین کے سپرد …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کھاد کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، کسانوں کی مشکلات بڑھ گئیں، کھاد کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے کسانوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے رواں سال گندم کی کاشت میں بھی کمی کا خدشتہ ہے۔ گزشتہ دس …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر و گرد و نواح میں ٹریفک پولیس کے افسران و اہل کاروں کی عدم دلچسپی، نوعمر چنگ چی، لوڈر، رکشہ ڈرائیورز شہر بھر میں موت کا رقص کرنے لگے، چنگ چی و لوڈرز رکشوں کے ڈرائیور تیز رفتاری کے ساتھ …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) جنیوا میں پاکستان کے مستقل مندوب خلیل ہاشمی کو روایتی ہتھیاروں کے کنونشن کے سالانہ اجلاس کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے۔ پاکستان کی عالمی سطح پر ایک اور بڑی سفارتی کامیابی سامنے آئی ہے۔ پاکستان کو روایتی ہتھیاروں کے کنونشن کے سالانہ اجلاس کی چیئرمین …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان سے ملاقات کی۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا الوداعی دورہ کیا۔ اس موقع پر جنرل زبیر محمود …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمرڈ کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگانے کی تقریب میں شرکت کی اور سبکدوش ہونے والے …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی اہم سڑکوں پر قائم میڈیکل سنٹر، شاپنگ پلازوں، شادی ہالز و میرج گارڈنز، نجی تعلیمی اداروں، نجی ہسپتالوں، سمیت اسکولوں و بنکوں کے باہر پارکنگ نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا، ٹریفک …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن نے کپتان نعمان علی کی شاندار باؤلنگ کی بدولت سندھ کو 145 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 345 رنز کے تعاقب میں سندھ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 199رنز پر …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسویسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان، سینئر نائب صدر محمد اکرام راجپوت اور نائب صدر سید واجد حسین نے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان اور چین کے مابین آزاد تجارتی معاہدے کا نفاذ ملکی برآمدات میں اضافے کے …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ اور جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز نے کراچی میں پریس کانفرنس میں جونئیر اور سینئیر ٹیموں کا اعلان کیا۔ ورلڈ جونئیر اسکریبل چیمپئین شپ …
مزید پڑھیں