Home / اہم خبریں / میرپورخاص تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں لال شاہ میں آتشزدگی ایک گھر مکمل جل کر خاکستر ملک مکان جلتا گھر دیکھ کر صدمے سے جانبحق

میرپورخاص تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں لال شاہ میں آتشزدگی ایک گھر مکمل جل کر خاکستر ملک مکان جلتا گھر دیکھ کر صدمے سے جانبحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں لال شاہ میں آتشزدگی ایک گھر مکمل جل کر خاکستر ہوگیا۔ گھر جلتا ہوا دیکھ کر مکان مالک محمد عمر صدمے سے جانبحق ہوگیا۔ فائربرگیڈ کی گاڑی نہ پہچنے سے گھر میں رکھا سامان خاک ہوگیا۔ سخت سردی میں متاثرین کھلے آسمان تلے بیٹھنے پر مجبور ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے