Home / اہم خبریں / تڈی دل میرپورخاص پہچ گئی تحصیل جھڈو، سندھڑی اور حسین بخش مری میں تڈی دل نے تباہی مچادی ھاری مزدور اپنی مدد آپ تڈی دل کو بھگانے کے لئے برتن بجاکر شور کرنے لگے

تڈی دل میرپورخاص پہچ گئی تحصیل جھڈو، سندھڑی اور حسین بخش مری میں تڈی دل نے تباہی مچادی ھاری مزدور اپنی مدد آپ تڈی دل کو بھگانے کے لئے برتن بجاکر شور کرنے لگے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلع تھر پارکر عمرکوٹ اور اپر سندھ کے بعد بڑی تعداد میں تڈی دل کے لشکر میرپورخاص میں داخل ہو رہے ہیں، تحصیل سندھڑی، تحصیل جھڈو کے بعد اب تحصیل حسین بخش مری اور میرپورخاص شہر کے علاقے کوس گھر، شوگر مل کے قریب بڑی تعداد میں گندم آموں کے باغات سبزیوں سمیت دیگر فصل پر تڈی دل کا حملہ ہوا ہے۔ مقامی آبادگاروں اور ہاریوں نے بار بار حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے تڈی دل کے خاتمے کی اپیل کی مگر عمل درآمد نہ ہونے کے بعد مایوس ہوکر اپنی مدد آپ برتن ہاتھوں میں اٹھاکر شور شرابہ کرکے تڈی دل کو بگھانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اسکے باوجود بھی تڈی دل نے گندم کی نئی بوئی ہوئی فصل، سبزیوں کی فصل اور آموں کے باغات پر حملہ کرکے تباہ کر رہی ہیں۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے