Home / اہم خبریں (page 585)

اہم خبریں

چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے معزز ججز صاحبان کی 22 فروری کو میرپورخاص آمد کے سلسلے میں ایس ایس پی جاوید بلوچ کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا دورہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے معزز ججز صاحبان کی 22 فروری کو میرپورخاص آنے کے سلسلے میں ایس ایس پی جاوید بلوچ کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا دورہ، صدر ضلعی بار ایسوسی ایشن ایڈوکیٹ جان علی جونیجو، نائب …

مزید پڑھیں

سی آئی اے پولیس میرپورخاص کی بڑی کاروائی، جھڈو کے مشہور و معروف سماجی کارکن و کاروباری شخصیت شاہد رحیم مغل کے قاتل گرفتار، آلہ قتل برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ دنوں مورخہ 13 فروری بوقت تقریباً 2045 بجے جھڈو تھانے کی حدود نزد روشن آباد مشہور و معروف سماجی و کاروباری شخصیت بنام شاہد رحیم مغل کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا تھا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی …

مزید پڑھیں

سنی رابطہ کونسل ضلع میرپورخاص کی جانب 22 جمادی الثانی یوم وفات سیدنا صدیق اکبرؓ پر مدح صحابہؓ ریلی نکالی گئی ریلی، حکومت خلفاۓ راشدین کے ایام پر عام تعطیل کا اعلان کرے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سنی رابطہ کونسل ضلع میرپورخاص کی جانب 22 جمادی الثانی یوم وفات سیدنا صدیق اکبرؓ پر مدح صحابہؓ ریلی نکالی گئی ریلی کا آغاز شاھی بازار سے ہوا جو مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے پریس کلب پر اختتام پزیر ہوئی ریلی کے شرکا نے ہاتھوں …

مزید پڑھیں

تحریکی جدوجہد میں بزرگوں کا کلیدی کردار ہے ۔ عوام سے رابطوں کو مزید بہتر بنایا جائے۔ سلیم رزاق کی ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے ایلڈرز ونگ ذمہ داران سے گفتگو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے ایلڈرز ونگ کی تنظیم نو کے سلسلے میں متحدہ ضلعی دفتر میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی سلیم رزاق، اراکین سندھ تنظیمی کمیٹی محمد علی شاہ، حق نواز قائمخانی، نگراں ڈسٹرکٹ انچارج خوشی محمد …

مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی کا جماعت اسلامی ضلع میرپورخاص کے جنرل سیکریٹری سے انکے والد اور رکن ظفر اقبال مجاہد کے بہنوئی کے انتقال پر تعزیت کی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے جماعت اسلامی ضلع میرپورخاص کے جنرل سیکریٹری حافظ سلمان خالد سے انکے والد سینئر رکن جماعت اسلامی میرپورخاص خالد امین کے اچانک انتقال اور رکن جماعت اسلامی میرپورخاص ظفر اقبال مجاہد کے …

مزید پڑھیں

کندھ کوٹ کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری، پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او 1 پولیس اہلکار اور 1 خاتون زخمی

کندھ کوٹ/ تنگوانی (رپورٹ: پیر بخش تنگوانی) کندھ کوٹ کے درانی مہر پولیس تھانے کے حدود کچے میں مغویوں کی بازیابی کیلئے مسلسل چلنے والے پولیس آپریشن میں ڈاکو اور پولیس کے مابین جدید اسلحے سے فائرنگ کی گئی، ڈاکوؤں نے پولیس پر چار راکٹ لانچر کے گولے بھی فائر …

مزید پڑھیں

کراچی انتظامیہ نے کرکٹ پروموشن سے تعلق رکھنے والے نجی اداروں کے تعاون سے شہر کے مختلف علاقوں میں پی ایس ایل کا جشن منانے کی تقریبات کا انعقاد کیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل کرکٹ میچز کے آغاز کے دن جتنے قریب آرہے ہیں اس کے انتظار میں کراچی کے شہریوں کا جوش و خررش بڑھ رہا ہے کراچی انتظامیہ نے کرکٹ پروموشن سے تعلق رکھنے والے نجی اداروں کے تعاون سے شہر کے مختلف علاقوں میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں لالچی بیٹے نے جائیداد کے تناعے پر باب کو قتل کروا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں دو روز قبل بیدردی سے قتل ہونے والے مقامی تاجر شاہد رحیم مغل کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم سلطان سيال آلہ قتل سميت گرفتار۔ ملزم نے اقرار جرم میں کہا کہ شاہد رحیم کو انکے سگے بیٹے اسامہ اور …

مزید پڑھیں

الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن پاکستان کے سربراہ حسین روموی کی ممبر قومی اسمبلی آفتاب جہانگیر سے ملاقات، 23 ویں الغوثیہ شادی میلہ میں شرکت کی دعوت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن پاکستان کے سربراہ حسین روموی نے آفتاب جہانگیر ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری برائے مذہبی امور کو 23 ویں الغوثیہ شادی میلہ کا دعوت نامہ دیتے ہوئے اس موقع پر مرکزی ممبران قمر شمیم، ذولفقار پاکستانی فقیر کالونی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے رفیع …

مزید پڑھیں

ہیپی پیلس اسکول اصفہانی کیمپس کی جانب سے پپیٹ شو انکل سرگم کا انعقاد، مجھے عزت بخشنے اور نئی نسل کے بچوں کو آگہی دینے پر شکر گزار ہوں۔ انکل سرگم فاروق قیصر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہیپی پیلس اسکول اصفہانی کیمپس کی چیف کوآرڈینیٹر صدف بھٹی اور ٹیچرز کی جانب سے پپیٹ شو انکل سرگم جو (فارق قیصر نے 1980 میں متعارف کروایا) کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پروگرام کی خاص بات یہ تھی کہ ٹیچرز نے خود تمام کریکٹرز بنائے …

مزید پڑھیں