فروری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے ٹنڈو الہیار کے صحافی نور احمد تھیبو پر منشیات فروشوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے چوبیس گھنٹوں میں خطرناک حملہ آوروں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ کے یو جے کے صدر حسن عباس، جنرل …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شادی پلی پریس کلب پر ایک مذمتی اجلاس منعقد کیا جس میں پریس کلب کے ممبران صدر محمد عمر شر، علی نواز ہنگورو، اسماعیل شاہ، اشرف لاشاری اور دیگر صحافیوں اور شہریوں نے شرکت کی اور میرپورخاص کے سینئر صحافی و بیورو چیف روزنامہ جرّات …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عثمانیہ اسلامک اسکول میں اسپورٹس ڈے کے موقع پر مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں آرم ریسلنگ، ٹگ آف وار، 50 میٹر ریس، اسپون ریس اور فٹبال کے مقابلے منعقد ہوئے، عثمانیہ اسلامک اسکول کے ایڈمنسٹریٹر مفتی عبید اللہ نے اسپورٹس ڈے کا افتتاح …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے نہ صرف گھریلوں صارفین تنگ آچکے ہیں بلکہ کاروباری طبقہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ باوجودیکہ چترال میں گولین کے مقام پر 106 میگا واٹ کا پن بجلی گھر بھی تیار ہوچکا ہے اور …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہیومن رائٹس کمیشن فار پیس اینڈ جسٹس پاکستان کے وائس چیئرمین ظفر احمد باجوہ کے قیادت میں سول ہسپتال میرپورخاص کا دورہ کیا۔ ہیومن رائٹس کمیشن فار پیس اینڈ جسٹس پاکستان کی ٹیم نے سول ہسپتال کے سرجیکل وارڈ، میڈیسن وارڈ، لیبارٹری، ایمرجنسی وارڈ سمیت …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر کی تحصیل جدباء کے علاقے سورال میں جیپ 2 ہزار فٹ کی بلندی سے نیچے کھائی میں جاگری، حادثے میں 5 افراد جانبحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر کی تحصیل جدباء کے علاقے سورال میں شنگلدار بانڈہ …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ابیٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) بگنوتر بی ایچ یو کے مقام پر ہنڈا کار کو حادثہ، گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گر گئی۔ جسکی اطلاع ریسکیو 1122 ابیٹ آباد کو ملی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122ایبٹ آباد کی ڈازاسٹر ٹیم فوری موقع پر پہنچ گئی اور …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے سینئر صحافی وارث خاصخیلی، بختیار شاہ اور وسیم خانزادہ پر حملہ کرنا اور خطرناک نتائج کی دھمکیاں دینے کے خلاف سینئر صحافی قمرالدین کی قیادت میں اسٹیشن چوک سے پوسٹ آفس چوک تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شرکاء صحافیوں نے پلے کارڈ …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسکاؤٹس کے عالمی دن کے موقع پر سیارہ کاشف گرامر ہاٸی اسکول کی جانب سے اسپورٹس ڈے منایا گیا جس میں اسکول کے بچوں نے اسپورٹس ایونٹ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور طلبہ نے زبردست عسکری پریڈ کی ایمرجنسی کے دوران طالب علموں …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ درخت دھرتی کا حسن ہے پودے لگا کر ماحول کو خوبصورت اور سرسبز بنایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گرین پاکستان پروگرام کے تحت محکمہ جنگلات میرپورخاص کے زیر اہتمام کمشنر کمپلیکس میں …
مزید پڑھیں