فروری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈگری جھڈو روڈ پر ٹرک بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا ایک شخص جانبحق ایک جھلس کر شدید زخمی ہوگیا۔ ڈگری کے نواحی گاؤں فتح خان نوحانی میں ٹرک بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان وسایو ولد روپو …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عثمانیہ اسلامک اسکول میں اسپورٹس ڈے کے موقع پر مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں آرم ریسلنگ، ٹگ آف وار، 50 میٹر ریس، اسپون ریس اور فٹبال کے مقابلے منعقد ہوئے، عثمانیہ اسلامک اسکول کے ایڈمنسٹریٹر مفتی عبید اللہ نے اسپورٹس ڈے کا افتتاح …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ابیٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثنا اللہ نے یو سی بگنوتر میں خوبانی کا پودہ لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل جی …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) زندگی فاؤنڈیشن کی جانب سے ہورزن میڈیسن کمپنی کے تعاون سے دی ایڈن گرامر اسکول میرواہ گورچانی میں ایک دن کا میڈیکل کیمپ اور ورکشاپ منعقد ہوا جس میں زندگی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر عرفان زمان، انٹرنیشنل ریلیشن آفیسر ڈاکٹر ہما خان، یقوب آرائیں، انفارمیشن آفیسر …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ‘معمار کراچی’ نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ کی رحلت جماعت اسلامی اور اہلیانِ کراچی کیلئے ایسا نقصان ہے جسکا ازالہ ممکن نہیں ہے انکی زندگی پاکستان کے حکمرانوں اور سیاسی رہنماؤں کیلئے مشعل راہ ہے کہ جس طرح سے نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ مرحوم نے اپنے …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: در محمد) کلی اسماعیل ریلوے پھاٹک پر ٹرین کی زد میں آ کر جانبحق ہونیوالا نوجوان ایس او ایس ویلیج میں زیر کفالت تھا۔ موسی خیل سے تعلق رکھنے والا 21 سالہ حیات اللہ کی والدہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہوکر انتقال کر گئی تھیں جبکہ …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائمخانی کے زیر صدارت خواتین کے جلسہ کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے الفاروق گراؤنڈ (جلسہ گاہ) میں مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران، ڈسٹرکٹ، ٹاؤن اور یوسی کے ذمہ داران کا اجلاس …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: قاضی حمیر) کوئٹہ گیلانی ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کی وجہ 22 سالہ لڑکی اپنی زندگی کی بازی ہار گئی۔ متوفیہ کے والد حاجی احمد شاہ نے موقف دیتے ہوۓ بتایا کہ بچی کو سینے میں تکلیف پر ہسپتال لایا گیا ڈاکٹر نے بچی کو بغیر کسی …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, فخر پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک فضائیہ کی جانب سے 27 فروری کو کراچی سی ویو پر ایئر شو منعقد کیا جائے گا، ایئرشو میں جے ایف 17 تھنڈر اور ایف 16 طیارے شاندار فضائی کرتب دکھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے بلدیہ ٹاؤن کے مقامی تعلیمی ادارے اقرا اسلامک سیکنڈری اسکول و کالج کے اوپن ہاؤس ڈے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے کہا کہ …
مزید پڑھیں