فروری 24, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ مہاتیر محمد نے ملک میں سیاسی گرما گرمی اور وزیراعظم کے امیدوار انور ابراہیم سے اختلافات کے بعد عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ مہاتیر محمد کی جماعت ملک میں نئی حکومت کی تشکیل …
مزید پڑھیں فروری 24, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور کوٹ طاہر گھر کے قریب واقع نہر میں دوبچیاں گر کر جانبحق گھر میں کہرام مچ گیا، سیاسی، سماجی شخصیات کا اظہار افسوس، موضع کوٹ طاھر میں افسوسناک واقعہ میں غلام فرید چانڈیہ کی 3 سالہ بیٹی نبیلہ بی بی اور غلام فرید …
مزید پڑھیں فروری 24, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر کو 12 انچ کی نئی گیس لائن کی فراہمی کی افتتاحی تقریب کے موقع ہر صوبائی وزير ہری رام کشوری لال نے کہا کہ 35 سال قبل میرپورخاص شہر کو 8 قطر انچ لائن سے گيس کی فراہمی کا منصوبہ دیا گیا تھا …
مزید پڑھیں فروری 24, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے اسٹیشن روڈ پر کڑھائی ہوٹل پر مزدوری کرنے والا بیس سالہ نوجوان عباس کلر اپنے والد الف کے موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے چل بسا، تھرپارکر کے علاقے کانٹیو کے گاؤں کھاٹو میں ساٹھ سالہ الف کی طبی موت ہوئی …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) آل آگرا اتحاد کا اجلاس نوجوان شیر محمد آگرو کی جانب سے منعقد کیا گیا، اجلاس میں سندھ کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے آگرا برداری کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، اجلاس میں آگرا اتحاد سندھ کے سربراہ عزیزالرحمٰن آگرو کو بوسکی …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, فن و فنکار
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کا ایک اور اعزاز، ڈیرہ اسماعیل خان کے ابھرتے ہوئے نوجوان میوزک آرٹسٹ نجف علی خان نیازی نے صوبے بھر کے موسیقی کے مقابلوں میں موزیشن آف دی ائیر 2019.20 ایوارڈ اور کیش پرائز اپنے نام کرلیا، صوبہ خیبر پختونخوا میں …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے کرس لین اور فخرزمان نے اننگز کا آغاز کیا۔ کرس لین 11 رنز بنانے کے …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ وائلڈ لائف ڈیرہ اسماعیل خان کی کاروائی، دریائے سندھ کے کنارے نایاب آبی پرندوں کا غیرقانونی شکار کرنے پر متعدد شکاریوں کو بھاری جرمانے عائد کر دیئے گئے، تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف ڈیرہ اسماعیل خان نے اطلاع پر کاروائی کے دوران …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اگلے ماہ پٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے کمی کا امکان، تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تاریخی کمی ہوئی ہے جسکے بعد قیمت 53 ڈالر فی بیرل تک آگئی، اس وجہ سے آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) پھسل کر نہر میں گرنے والے دو نو عمر بچوں کی تلاش تا حال جاری 48 گھنٹے بعد بھی بچوں کی نعشوں کو تلاش کرنے میں ناکامی، جام پور شہر کی فضا اس اندوہناک واقعے سے سوگوار، تفصیلات کے مطابق 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود …
مزید پڑھیں