فروری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں مسافر بس ڈمپر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 9 مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثہ سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال کے قریب پیش آیا، جہاں تیز رفتار بس ڈمپر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں نو افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ ہے ایم آئی ٹی اور برانڈیز جیسی امریکہ ہی نہیں دنیا کی نمبرون یونی ورسٹیوں سے تعلیم یافتہ عافیہ کا جرم ایک ایسا نظام تعلیم بنانا تھا جس …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: قاضی حمیر) ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر فضل الرحمن بگٹی نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے کہ سول ہسپتال کوئٹہ میں کرونا وائرس سے ہلاک شدہ کوئی نعش نہیں لائی گئی۔ کچھ سازشی عناصر اپنے مذموم مقاصد کی خاطر سول ہسپتال کو بدنام کرنے …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, صحت, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: قاضی حمیر) صوبائی حکومت کا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے تفتان میں آئسولیشن سینٹر قائم، سرحدی علاقے میں ڈاکٹرز تعینات کردیے ہیں جبکہ صوبائی حکومت نے وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے لیے 5 الگ الگ کمیٹیاں بنادیں، ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایران …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی، کابینہ نے گندم کی خریداری برائے سال 21-2020 کی پالیسی کی منظوری دی، پالیسی کے تحت صوبائی حکومت دس لاکھ بوری گندم خریدے گی …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: قاضی حمیر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائم مقام صدر ملک عبدالولی کاکڑ، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ، مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری شوکت بلوچ، کوئٹہ زون کے آرگنائزر صمند بلوچ، زونل آرگنائزئنگ کمیٹی کے رکن عزیز بلوچ، سابقہ صدر عاطف …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدر شیخ عمر ریحان، سینئر نائب صدر محمد اکرام راجپوت اور نائب صدر سید واجد حسین نے کراچی کے سابق ناظم نعمت اللہ خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہر کے …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تہران چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین مسعود خوانساری نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کی دو طرفہ تجارت کے حجم کو 13ارب ڈالر تک لے جایا جاسکتا ہے، دونوں ممالک کے باہمی اقتصادی تعاون کو بڑھانے کے لیے نجی شعبے کے روابط اہم …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2020 میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اپنے سفر کا آغاز 26 فروری بروز بدھ کو کینبرا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے شروع …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مقامی صحافیوں پر تشدد اور دھمکیاں دینے پر پولیس کی جانب سے اقدامات نہ کرنے پر سینکڑوں صحافیوں نے آج پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی شدید مذمت کی اور وزیر اعلیٰ سندھ، آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی میرپورخاص اور ایس ایس پی میرپورخاص …
مزید پڑھیں