Home / اہم خبریں (page 531)

اہم خبریں

جنوبی پنجاب کا قیام پی ٹی آئی کے وعدوں کی تکمیل کا تسلسل ہے۔ کراچی ترقیاتی پیکیج سے کراچی کی روشنیاں بحال ہونگی ملک ترقی کرے گا۔ رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا قیام پی ٹی آئی کے وعدوں کی تکمیل کا تسلسل ہے۔ عمران خان نے …

مزید پڑھیں

حنید لاکھانی کی جانب سے پریس کلب کے ممبران کے لیے حسین لاکھانی ہاسپٹل میں مفت علاج کی سہولت کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماو سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کی دعوت پر کراچی پریس کلب کے گورننگ باڈی کے اراکین کا سوئیٹ ہومز، وائس آف سندھ ، آواز بے زبان، سیلانی سینٹر کا دورہ اس موقع پر اراکین گورننگ باڈی جنرل سیکریٹری ارمان صابر، …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی کا روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے ساتھ مشاورتی ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی کی روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے ساتھ مشاورتی ملاقات ہوئی جس میں مختلف ایجنڈوں پر بات چیت ہوئی۔ ر ط ج صوبہ سندھ زون 2 نے اول سیکریٹری جنرل روحانی طلبہ جماعت پاکستان خلیفہ سائیں رحمت اللہ …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں طیارہ حادثے میں شہید ہونیوالے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

لاہور (بیورو رپورٹ) اسلام آباد میں طیارہ حادثے میں شہید ہونیوالے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی نماز جنازہ عسکری ٹین اے بلاک مسجد میں ادا کردی گئی، معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے نماز جنازہ پڑھائی۔ گزشتہ روز پاک فضائیہ کا ایف سولہ طیارہ 23 مارچ کی پریڈ کی …

مزید پڑھیں

لاہور قلندرز اور کراچی کنگز لیگ میں دوسری مرتبہ آج کراچی میں آمنے سامنے ہوں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لاہور قلندرز اور کراچی کنگز لیگ میں دوسری مرتبہ آمنے سامنے ہوں گے۔ اس سے قبل قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے پہلے ٹاکرے میں لاہور نے کراچی کو شکست دی تھی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں تیاریاں مکمل اور سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کاروائی منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کاروائی منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی۔ سیالکوٹ سے دبئی جانے والی ایمرٹس ایئرلائن کے محمد شریف نامی مسافر سے دوران تلاشی 7 کلو 400 گرام منشیات (پاؤڈر) برآمد جسے مزید تفتیش کیلئے اے این ایف کے …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ہزارہ قاضی جمیل الرحمن نے ضلع مانسہرہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی موبائل ایجوکیشن یونٹ کا افتتاح کردیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی آئی جی ہزارہ قاضی جمیل الرحمن نے ضلع مانسہرہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی موبائل ایجوکیشن یونٹ کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مانسہرہ صادق بلوچ کی ہدایات پر ٹریفک پولیس مانسہرہ اور انچارج ٹریفک مانسہرہ انسپکٹر جمال زیب خان …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص کے وفد کی میرپورخاص ضلعی بار آمد، ضلعی بار کے صدر اور ضلعی بار کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد دی، پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نگران زونل آرگنائزر میرپورخاص خوشی محمد مغل، جوائنٹ زونل انچارج خالد تبسم، جوائنٹ زونل انچارج آفاق احمد، زونل ممبر فہیم عباس، چیئرمن میرپورخاص میونسپل انجنیئر کامران شیخ اور وائس چیئرمن فرید احمد کی میرپورخاص ضلعی بار آمد، ضلعی بار …

مزید پڑھیں

ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے صدر کی جانب سے وکلاء اور جوڈیشل اسٹاف کے لیے ایک روزہ فری کیلشیم ٹیسٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے صدر ایڈوکیٹ جان علی جونیجو کی جانب سے وکلاء اور جوڈیشل اسٹاف کے لیے فری کیلشیم ٹیسٹ کا ایک روزہ فری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ ولسن ہیلتھ کیئر کمپنی کی جانب سے ڈسٹرکٹ فیلڈ مینیجر نورالعین، کوآرڈینیٹر …

مزید پڑھیں

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے صوبے بھر میں تعلیمی ادارے 16 مارچ سے کھولنے اور نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات بھی 16 مارچ سے کروانے کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے صوبے بھر میں تعلیمی ادارے 16 مارچ سے کھولنے اور نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات بھی 16 مارچ سے کروانے کا اعلان کردیا۔ اس وقت تک صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے اور محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی اور وزیر …

مزید پڑھیں