Home / اہم خبریں (page 532)

اہم خبریں

روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے عہدیداران کا روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کا تنظیمی دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی محمد حماد کے مطابق مورخہ 8 مارچ بروز اتوار کو روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے عہدیداران نے روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کا تنظیمی دورہ کیا۔ اس دورے میں صوبہ سندھ زون 2 کے صدر …

مزید پڑھیں

کراچی ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے اہم میچوں کے لیے تیار ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا 26 واں میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندز کے مابین کھیلا جائے گا۔ 12 مارچ بروز جمعرات کو شیڈول یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے۔ میچ میں فتح، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز دونوں ٹیموں …

مزید پڑھیں

خواتین کے عالمی دن کے حوالے پاکستان فشر فوک فورم کی جانب سے وومن پارک ابراہیم حیدری میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) خواتین کے عالمی دن کے حوالے پاکستان فشر فوک فورم کی طرف سے وومن پارک ابراہیم حیدری میں ایک رنگا رنگ پروگرام ترتیب دیا گیا۔ پروگرام میں بڑی تعداد میں عورتوں نے شرکت کی، جبکہ پروگرام میں عورتوں کے زیر استعمال اشیاء کے اسٹال بھی لگائے …

مزید پڑھیں

گلبہار میں 6 منزلہ منہدم ہونے والی عمارت کے مالک اور ٹھیکدار کو فوری گرفتار کیا جائے۔ صدر پی ٹی آئی ضلع وسطی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف ضلع وسطی کے صدرو و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا کہ ضلع وسطی کو سندھ حکومت کی جانب سے ہر بار نظر انداز کیا جاتا ہے ٹریفک کا ناکارہ نظام ہو یا ٹریفک کی روانگی میں دشواری پیدا کرتی سڑکیں عوام …

مزید پڑھیں

دوسری مہتاب چاؤلہ ویٹرنز لیگ، پاک گرین، نیشنل، ڈولفینز اور ائیرپورٹ کلب کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دوسری مہتاب چاؤلہ ویٹرنز ہاکی لیگ میں ائیر پورٹ، ڈولفینز، نیشنل اور پاک گرین ویٹرنز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا گزشتہ روز اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں پاک گرین ویٹرنز ہاکی ٹیم نے …

مزید پڑھیں

اٹلی میں مقیم پاکستانی شہری کرونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اٹلی میں مقیم 65 سالہ پاکستانی شہری میلان میں گزشتہ کئی برسوں سے رہائش پذیر تھا جو کرونا وائرس کے خلاف مزاحمت نہ کرسکا اور جاں بحق ہو گیا۔ پاکستانی شہری کے علاوہ اٹلی میں کرونا وائرس بہت سے افراد کو موت کے منہ میں دھکیل …

مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کامیاب کاروائی، بلوچستان سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈز کی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے وندر بلوچستان ناکہ کھاری چیک پوسٹ پردوران چیکنگ سیب کے کریٹس سے لدے ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 227 کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کر کے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ دوران موبائل گشت …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی کاوشوں اور کوششوں کی وجہ سے ملک ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے، مشکل فیصلے بھی عوام کی بہتری کے لئے کیے۔ کاشف نظامی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کراچی ریجن کے انفارمیشن سیکرٹری کاشف نظامی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کاوشوں اور کوششوں کی وجہ سے ملک ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے، مشکل فیصلے بھی عوام کی بہتری کے لئے کیے اور یہ وفاقی حکومت …

مزید پڑھیں

اسرائیل کی تاریخ میں پہلی بار باحجاب فلسطینی نژاد مسلمان خاتون نے رکن پارلیمنٹ منتخب ہو کر تاریخ رقم کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی تاریخ میں پہلی بار باحجاب فلسطینی نژاد مسلمان خاتون نے رکن پارلیمنٹ منتخب ہو کر تاریخ رقم کردی۔ فلسطینی نژاد مسلمان خاتون پہلی مسلمان خاتون ہیں جنہوں نے اسرائیل کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ 2 مارچ کو ہونے والےعام انتخابات میں عرب اکثریتی …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ایئر فورس کا طیارہ گرنے اور ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر پی ٹی آئی کے سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک کا اظہار افسوس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسلام آباد میں ایئر فورس کا طیارہ گرنے اور ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر پی ٹی آئی کے سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک نے اظہار افسوس کرتے ہوۓ کہا ہے کہ واقعے پر دلی دکھ اور افسوس ہے۔ شہید ہونے والے ونگ …

مزید پڑھیں