Home / اہم خبریں (page 529)

اہم خبریں

نوشہرہ میں اورنگ آباد کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ۔ حادثہ دو موٹر سائیکلوں کے درمیان پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) نوشہرہ میں اورنگ آباد کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ ۔ حادثہ دو موٹر سائیکلوں کے درمیان پیش آیا ۔ حادثے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی۔ عابد اللہ‎ عمر 23 سال سکنہ باڑھ اور ابرار حسین عمر 45 سال سکنہ چمکانی زخمی ہوگئے۔ ریسکیو …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر گرمیوں کی چھٹیاں یکم مارچ تا 30 مئی تک کرنے کا فیصلہ، میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کابینہ نے کورونا وائرس کے پیش نظر گرمیوں کی چھٹیاں یکم مارچ تا 30 مئی تک کرنے کا فیصلہ کیا ہے ساتھ ہی میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا ہنگامی اجلاس …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے 151 رنز کا ہدف 17 گیندیں قبل بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر حساب برابر کردیا۔ اس سے قبل 8 مارچ بروز اتوار کو دونوں ٹیموں کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم حیدرآباد کے رہنماء ماشاء اللہ راجپوت نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ ڈی اے انجینئر ایسوسی ایشن کے صدر اور ایم کیو ایم حیدرآباد کے رہنماء ماشاء اللہ راجپوت نے پاکستان ہاؤس میں چیئرمین سید مصطفی کمال سے ملاقات کرکے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر سندھ کے صدر و ممبر نیشنل …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومتِ سندھ کی سفارش پر ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے آئندہ میچز خالی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد کروانے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومتِ سندھ کی سفارش پر ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے آئندہ میچز خالی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق 13 مارچ بروز جمعہ سے ہوگا تاہم آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں …

مزید پڑھیں

بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو فوری ریلیف کی فراہمی ممکن بنانے کیلئے سہولیات کی فراہمی کا عمل ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جارہا ہے۔ چیئرمین بلدیہ غربی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ غربی کراچی اظہار الدین احمد خان نے کہا ہے کہ بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو فوری ریلیف کی فراہمی ممکن بنانے کیلئے سہولیات کی فراہمی کا عمل ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین بلدیہ غربی اظہار …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے میں پاکستانی ریسلر نے فائنل میں بھارتی ریسلر کو پچھاڑ دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے میں پاکستانی ریسلر محمد بلال نے فائنل مقابلے میں بھارت کے ریسلر گوپال شرما کو پچھاڑ کر فتح اپنے نام کرلی۔ تفصیلات کے مطابق نیپال میں ہونے والے انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے میں کوو برینڈن کے نام سے مشہور پاکستانی ریسلر محمد بلال نے بھارتی …

مزید پڑھیں

کراچی کی آبادی کے درست اعداد و شمار سامنے لائے جائیں، الیکشن کمیشن اور مردم شماری کے اعداد و شمار میں تضاد ہے چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی کی آبادی کے درست اعداد و شمار عوام کے علم میں لائی جائیں، الیکشن کمیشن اور مردم شماری کے اعداد و شمار میں تضاد ہے۔ اعداد و شمار کے تعین کے بغیر جنرل الیکشن …

مزید پڑھیں

انسپکٹر جنرل آف نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) انسپکٹر جنرل آف نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ، سی پی او آفس پہنچنے پر سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی محمد احسن یونس نے آئی جی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے کا استقبال کیا، تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

نجی تعلیمی ادارے طلباء سے صرف منظور شدہ فیس لینے پر پابند ہیں، مختلف ڈے منانے اور مختلف ناموں سے کوئی غیر قانونی فیس وصول نہیں کرینگے۔ ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائریکٹر جنرل پرائيویٹ انسٹيٹيوشن ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی نے تمام نجی اسکولوں کو نوٹیفیکیش جاری کردیا، سالانہ امتحانات کے نتائج کے ساتھ تمام نجی تعلیمی ادارے کتابيں، کاپیاں، اسٹیشنری، یونیفارم وغيرہ کی فہرست فراہم کریں تاکہ والدین اپنی مرضی سے ان اشیا کو خرید سکیں۔ نجی …

مزید پڑھیں