Home / اہم خبریں / دالبندین میں کرونا وائرس سے نجات اور تدارک کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا

دالبندین میں کرونا وائرس سے نجات اور تدارک کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا

دالبندین (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) ملک میں آنے والی کورونا وائرس کی نئی لہر سے نجات اور محفوظ رہنے کے لئے مولانا حافظ عبدالصمد کبدانی جامعتہ العلوم گلشن یوسفی دالبندین میں کرونا وائرس سے نجات اور تدارک کیلئے بارگاہ خداوندی میں اجتماعی طور پر دعا کر رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے