مارچ 13, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) ٹنڈو آدم کے محلے احمد آباد، بالاگام روڈ اور جوہرآباد کے علاقہ مکینوں کا میونسپل انتظامیہ کے خلاف احتجاج نااہل کونسلر و میونسپل چیئرمین کو بر طرف کرنے کا مطالبہ، انتخابات سے قبل عوام سے انکے بنیادی مسائل حل کرانے کی یقین دھانی کروائی گئی …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس پر احتیاطی تدابیر کے باعث پیپلز پارٹی نے اتوار کو گھوٹکی میں خواتین کا جلسہ منسوخ کر دیا ہے۔ جلسے سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کرنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے خدشات کے بعد پیپلز پارٹی نے …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تھانہ ڈونگا گلی کی بڑی کاروائی گلیات میں بھڑتی ہوئی چوری کی وارداتوں میں ملوث ٹائر چور گرفتار۔ چور گینگ کے دیگر ملزمان کی تلاش جاری مزید تفتیش جاری۔ ڈونگا گلی پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم گذشتہ کئی سالوں سے رات کے اندھرے میں …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعہ کے روز معمول کے مطابق تمام ٹیموں کے مالکان سے کانفرنس کال پر رابطہ کیا، جس میں مندرجہ ذیل نکات پر اتفاق کیا گیا ہے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 شیڈول کے مطابق جاری رہے گی۔ لہٰذا ملتان …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) ٹنڈو آدم ضلع سانگھڑ میں سندھ کا پہلا شطر مرغ کا فارم قائم کیا گیا ہے جس کا افتتاح آج صوبائی وزیر براۓ ماہ گیری اور لائیو اسٹاک عبدالباری پتافی نے کیا۔ ٹنڈو آدم کے قریب سانگھڑ روڈ پر قائم گاؤں سچے ڈنو وریاہ میں …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) 23 مارچ کو پشاور میں منعقد ہونے والے ‘عزم نوجوان ہمارا پاکستان’ یوتھ کنونشن میں تناول مانسہرہ سمیت ہزارہ بھر سے نوجوان بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔ صدر جماعت اسلامی یوتھ پی کے-32 یاسر عباس۔ تفصیلات کے مطابق صدر جماعت اسلامی یوتھ پی کے-32 یاسر …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کا اجلاس پارلیمانی امور کے وزیر کی درخواست پر ستائیس مارچ تک ملتوی کردیا گیا جمعہ کو سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ایک گھنٹہ کی تاخیر سے شروع ہوا اجلاس کے آغاز پر ایوان میں اراکین کی تعداد …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) خیبر پختونخوا کے تمام تر تعلیمی ادارے 15 دن کے لئے بند کرنے کا فیصلہ، میٹرک سمیت تمام جاری امتحانات بھی ملتوی کابینہ کا فیصلہ۔ صوبائی کابینہ اجلاس میں تمام ہاسٹلوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ، تمام فیسٹیولز اور جیلوں میں ملاقاتیں معطل …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے مخصوص ہسپتالوں کی وائرل فہرست کو غلط قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ سندھ بھر کے مختلف ہسپتالوں میں 9 آئسولیشن وارڈز قائم کیے گئے ہیں بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں کھنبڑی میں وڈیرے کی دہشت جدید اسلحہ سے فائرنگ خاتون سمیت دس افراد زخمی ہوگئے۔ یونین کونسل کھنبڑی کے سیاسی جماعت کے صدر محمد خان لغاری، دھنی بخش عرف بابر، نثار، سلطان، ذوالفقار اور دیگر نے کلاشنکوف رپیٹر …
مزید پڑھیں