Home / اہم خبریں / ترکی میں حکومت کی جانب سے سخت اقدامات کے باوجود کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 سے بڑھ کر 21 ہوگئی 947 افراد متاثر

ترکی میں حکومت کی جانب سے سخت اقدامات کے باوجود کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 سے بڑھ کر 21 ہوگئی 947 افراد متاثر

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں حکومت کی جانب سے سخت اقدامات کے باوجود کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 12 سے بڑھ کر 21 ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق کورونا متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے تک ملک میں کورونا کے مثبت ریزلٹ آنے والوں کی تعداد 277 تھی جو ہفتے کی رات 947 ہوگئی۔ واضح رہے کہ یورپ کے ملکوں اٹلی، فرانس اور سپین وائرس سے بہت زیادہ متاثر ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عائشہ ظفر کی تاریخی سنچری، پاکستان ویمنز نے زمبابوے کو ریکارڈ مارجن سے شکست دے دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے