Home / اہم خبریں / کراچی میں کورنگی پولیس کی کاروائی معصوم بچے کے چہرہ کو جلانے کے واقعے میں ملوث ملزم بچے کا حقیقی باپ گرفتار

کراچی میں کورنگی پولیس کی کاروائی معصوم بچے کے چہرہ کو جلانے کے واقعے میں ملوث ملزم بچے کا حقیقی باپ گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں کورنگی پولیس کی کاروائی معصوم بچے کے چہرہ کو جلانے کے واقع میں ملوث ملزم بچے کا حقیقی باپ گرفتار۔ واضع رہے کہ مدعیہ مقدمہ الزام نمبر141/2020 مسمات آمنہ زوجہب انور نے تھانہ کورنگی میں رپورٹ کی کہ میرے خاوند مسمی انور نے گھریلو ناچاقی کی بنإ پر میرے بیٹے بنام امان عمر 2 سال کے چہرہ پر گرم دودھ ڈالا ہے جسکی وجہ سے میرے بچے کا چہرہ جھلس گیا ہے۔ کورنگی پولیس نے اس واقع کا مقدمہ فوری درج کرکے اس واقع میں ملوث ملزم محمد انور کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے