مارچ 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک سیریس مسئلہ ہے اورعافیہ موومنٹ بھی اسے ایک انتہائی اہم مسئلہ کے طور پر لے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی اور …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ افسوس سے احتیاط بہتر ہے چند احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے خود کو اپنے گھر والوں اور اپنے معاشرے کو وبائی کورونا وائرس سے بچایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی آئی جی …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کا زور بڑھتا جارہا ہے لیکن حکومت بھی ہرممکن احتیاطی تدابیر اختیار کر رہی ہے۔ اور وائرس کی روک تھام کے لیے ہر لمحے مصروف عمل دکھائی دیتی ہے۔ آج تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کے نئے 122 کیسز رپورٹ …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) عوام کی وسیع تر مفاد اور کورونا وباء کو روکنے کے غرض سے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کل 24 مارچ 2020 سے میں او پی ڈی، آئی بی پی اور الیکٹو سہولیات مکمل طور پر تاحکم ثانی بند کر دی گئی ہیں۔ جبکہ تمام …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین خلیل احمد تھند نے کہا ہے کہ حکومت احتیاط، علاج اور خوراک پر مبنی تین نکاتی حکمت عملی ترتیب دے جس میں رنگ بھرنے کے لئے سرکاری وسائل کے ساتھ ساتھ با وسائل لوگوں کی شرکت کو ممکن بنانے کیلئے …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) تھائی لینڈ میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو ہر ممکن امداد مہیا کی جارہی ہے۔ ہمارا عملہ ہر وقت ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی خدمت کے لیے موجود ہے۔ مسافروں کو کھانے کی پینے اشیاء …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
اکوڑہ خٹک (رپورٹ: شہزاد فیصل) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ، دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی نے حالیہ وبائی مرض کرونا وائرس کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ یہ وبا اللہ تعالیٰ کی جانب سے آزمائش ہے اور …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) وزیر اعلی محمود خان نے خیبر پختونخوا پولیس کے جملہ افسران بشمول ڈی ائی جیز، ڈی پی اوز، ایس ایس پیز ، ایس پیز اور تمام جوانوں کے نام اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس کے افسران اور جوانوں …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) گزشتہ روز پاکستان نے فضائی آپریشن کو بند کرنے کا اچانک فیصلہ کیا جس کی وجہ سے بہت سارے پاکستانی جو دوسرے ممالک سے پاکستان کے لئے سفر کر رہے تھے مختلف ممالک کے ائیر پورٹس پر پھنس کر رہ گئے ہیں ایسے ہی تقریبا …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) ٹنڈو آدم شہر بھر میں لاک ڈاؤن کے احکامات پر عملدرآمد کروانے کے لیے رینجرز اور پولیس کا مشترکہ فلیگ مارچ ٹنڈو آدم میں فلیگ مارچ کی قیادت رینجرز کے انسپکٹر نثار احمد، اسسنٹ کمشنر اعجاز جتوئی اور ڈی ایس پی ایوب بروھی کر …
مزید پڑھیں