جولائی 12, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پنڈ دادن خان میں زائرین کی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 37 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زائرین کی بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے بعد زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر لیلہ منتقل کیا گیا جبکہ …
مزید پڑھیں جولائی 12, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے مختلف علاقوں میں مون سون کی پہلی بارش کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح سے ہونے والی بارش میں اب تک عزیز آباد میں 5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ کلفٹن میں 4 اعشاریہ 2 ملی …
مزید پڑھیں جولائی 12, 2021 اہم خبریں, کراچی, موسم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون بارشوں کے پہلے اسپیل کا آغاز ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ہلکی اور معتدل بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے، شہر میں وقفے وقفے سے ہلکی اور معتدل بارش کا یہ …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب پر ایڈمنسٹریٹر ہمارا اعتراض ان کی شکل کی وجہ سے نہیں، اچھے دکھتے ہیں عمران اسماعیل سے 3 گنا کم ووٹ لیے اور ضمانتیں ضبط کرائیں، مرتضيٰ …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سندھ قوم کی بیٹیوں کے تحفظ میں ناکام ہوگئے ہیں۔ ان کے اپنے حلقے کی بیٹیاں وزراں چھچھر اور تانیہ خاصخیلی جان کی بازی ہار گئیں اور قاتل آج بھی دھڑلے سے آزاد …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) کمشنر ہزارہ ڈویژن ریاض خان محسود اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے ناران واقعہ کے حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس کی، پریس کانفرنس میں ڈی پی او مانسہرہ آصف بہادر، ڈی سی مانسہرہ ڈاکٹر قاسم اور ضلع ایبٹ آباد کے …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اتوار کو شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے ترقیاتی کاموں، صفائی ستھرائی اور نالوں کی صفائی کا جائزہ لیا، انہوں نے موقع پر احکامات بھی جاری کئے، بیرسٹر مرتضی وہاب کا …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی، محکمہ امور نوجوانوں خیبرپختونخوا اور نیشنل یوتھ اسمبلی کے باہمی اشتراک سے منعقد نیشنل یوتھ لیڈر شپ کانفرنس 2021 اختتام پذیر ہو گئی۔ اختتامی روز صوبائی وزیر انڈسٹری عبدالکریم خان مہمان خصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) 25 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، چیمپئین شپ کے آخری روز شاندار کھیل کے بعد محمد …
مزید پڑھیں جولائی 11, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں موسیقی کی ترویج کے لیے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی میوزک اکیڈمی کی جانب سے موسیقی سے بھرپور پروگرام ساﺅنڈ اسپرٹ سیکنڈ ایپی سوڈ کا انعقاد آرٹس کونسل کراچی میں کیا گیا، ساﺅنڈ اسپرٹ کی دوسری قسط میں آرٹس کونسل کراچی کی میوزک …
مزید پڑھیں