Home / اہم خبریں (page 359)

اہم خبریں

کمشنر کراچی نوید شیخ کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ۔ مون سون بارشوں کے انتظامات کا جائزہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نوید احمد شیخ نے تمام بلدیاتی اداروں اور ڈپٹی کمشنرز بارشوں سے نمٹنے کے لئے مربوط کوششیں کرنے کی ہدایت کی ہے انہوں نے صبح بارش کے فوری بعد شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو …

مزید پڑھیں

پاکستان میں افغانستان کے حالات کے اثرات نہیں آنے دیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں افغانستان کے حالات کے اثرات نہیں آنے دیں گے۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گہری نظر ہے، پوری کوشش ہے کہ کابل میں ایک پُرامن اور …

مزید پڑھیں

حکومت کا کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کیلئے پاک فوج کی مدد لینے کا عندیہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج کی مدد لی جاسکتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان …

مزید پڑھیں

صوابی کچہری میں اسلحے کے ساتھ داخل ہونیوالی دو خواتین گرفتار۔ ڈی پی او صوابی

صوابی (رپورٹ: اصغر شاہ) ملک کے اضلاع کی طرح خیبرپختونخوا میں خواتین اسلحہ لہرانے لگیں، ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ ضلع صوابی کی عدالت میں دو خواتین اسلحے کے ساتھ داخل ہوئیں جنہیں پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ گرفتار کی گئیں خواتین کی شناخت …

مزید پڑھیں

ورسٹائل اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (شوبز رپورٹ) پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان سے ایک مداح نے کہا کہ آپ نے چھپ کر شادی کرلی ہے، جس پر اداکارہ نے صاف کہا کہ اگر وہ شادی کریں گی تو سب کو ضرور بتائیں گی، میں نے شادی نہیں کی اور میری تو ابھی منگنی …

مزید پڑھیں

مریم نواز کے اندر دھرنا دینے کے لیے خواہش تڑپ رہی ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے اندر دھرنا دینے کے لیے خواہش تڑپ رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو نے ابھی سے شور مچانا شروع …

مزید پڑھیں

مختلف طبقوں کی مسلم لیگ میں شمولیت چوہدری شجاعت پر اعتماد کا اظہار ہے۔ طارق حسن صدر مسلم لیگ ق سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ اب عوام کو (ق) لیگ کے قائد چوہدری شجاعت حسین کیساتھ ملکر جدوجہد کرنے سے ہی ملک ترقی و خوشحالی کی جانب رواں دواں ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم …

مزید پڑھیں

کراچی میں لوگوں کو لڑانے اور سیاست کرنے والوں کے دن گنے جاچکیں ہیں۔ وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی سے ان کے دفتر میں گلستان جوہر سمیت ڈسٹرکٹ ایسٹ کی مختلف یونین کونسل کے سینکڑوں کی تعداد میں ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر …

مزید پڑھیں

حکومتی نااہلی نے کراچی کے عوام کی زندگیوں کا مذاق بنا دیا ہے۔ پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے کہا تھوڑی سی بارش نے کراچی کی متعدد سڑکوں پر تلاب بنا دیے حکومتی نااہلی نے کراچی کے عوام کی زندگیوں کا مزاق بنا دیا ہے پورے ملک میں بارشیں ہوتیں ہیں مگر کراچی …

مزید پڑھیں

کراچی میرا شہر ہے اس کے مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش کرونگا۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میرا شہر ہے اس کے مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش کرونگا میں نے اسی شہر میں پرورش پائی ہے یہاں کے مسائل حل کرنا میرا مشن ہے …

مزید پڑھیں