جولائی 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی بلوچستان نے برساتی سیلاب سے متاثرہ حصوں کی تعمیر و مرمت کے لئے 400 ملین کی خطیر رقم مختص کردی۔ رقم کا حصول ٹول روینیو اکاؤنٹ (آر ایم اے) سے کیا جائےگا۔ ایم -8 شاہراہ پر تعمیر و مرمت کا کام شروع۔ …
مزید پڑھیں جولائی 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات و پارلیمانی آمور اکبر ایوب خان نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ہزارہ ڈویژن کی سٹریٹجک اہمیت اجاگر کرنے اور اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے کوشاں ہیں اسلئے وہاں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا جا رہا ہے تاکہ قومی …
مزید پڑھیں جولائی 10, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) فیملی میں ایک نیا اضافہ، سینئر اینکر پرسن حامد میر اعزازی ممبر بننے کے بعد رسجا فیملی کا حصہ بن گئے، راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس، ایسوسی ایشن کے صدر ایاز اکبر کی صدارت …
مزید پڑھیں جولائی 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب کی گارڈن ایسٹ آغا خان پارک آمد، ضلعی انتظامیہ اور آغا خان کمیونٹی کونسل گارڈن کے صدر، پیپلز پارٹی کے سردار خان اور دیگر بھی موجود تھے، اس موقع پر بیرسٹر مرتضی وہاب …
مزید پڑھیں جولائی 10, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد/ کراچی (بیورو رپورٹ) قائد حزب اختلاف سندھ و پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا ان کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنما سینیٹر سیف اللہ ابڑو بھی پریس کانفرنس میں شریک تھے۔ حلیم عادل شیخ میڈیا نے …
مزید پڑھیں جولائی 10, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس نے خاتون پر تشدد کرنے والے ملزم حماد شاہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق خاتون پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او نے کارروائی کا حکم دیا تھا جس پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی …
مزید پڑھیں جولائی 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدر سلیم الزماں نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ ہونے والی شدید بارشوں کی پیشنگوئی کے پیش نظر کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچنے کیلئے پیشگی …
مزید پڑھیں جولائی 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ صنعتکاروں کو پانی کی سپلائی بند کرنا کراچی کو معاشی طور پر تباہ کرنے کے مترادف ہے۔ صنعتیں بند ہوئیں تو لاکھوں شہری بیروزگار ہوجائیں گے۔ زبانی جمع خرچ سے قومیں ترقی نہیں کرتیں۔ …
مزید پڑھیں جولائی 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اور سابق قومی ہاکی کھلاڑی ارشد حسین نے کینسر میں مبتلا 1994 عالمی ہاکی کپ کے گولڈ میڈلیسٹ اولمپئین نوید عالم کے علاج کے لئے مالی مدد کرنے پر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ حکومت سندھ سے اظہار تشکر کرتے ہوۓ …
مزید پڑھیں جولائی 10, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و ممبر صوبائی اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ سندھ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں آڈیٹر رپورٹ کے حوالے سے بحث کی جانی چاہیئے مگر بدقسمتی سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں …
مزید پڑھیں