کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کر دیے۔ سندھ حکومت نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آصف جان صدیقی ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور ایم بی دھاریجو کو ڈپٹی کمشنر کورنگی تعینات کیا گیا ہے۔ شہریار گل کو ڈپٹی کمشنر غربی اور طٰحہ سلیم کو ڈپٹی کمشنر سینٹرل تعینات کیا گیا ہے۔
![]()